محمداحمد
لائبریرین
اور اس بے چارے کو ہم بھول ہی گئے۔
آصف علی نے 22 بالز پر 50 رنز بنائے۔
عمدہ!
اور اس بے چارے کو ہم بھول ہی گئے۔
آصف علی نے 22 بالز پر 50 رنز بنائے۔
آپ نے ٹھیک ہی سمجھا، یہ ویسے بھی چندہ اکٹھ پارٹی کے ووٹر ہیں۔مجھے لگا آپ 400 کے لیے چندے جمع کرنے لگے
فخر اَوے میچز میں ڈبل سنچری بنانے والا دوسرا کھلاڑی ہے۔
آپ نے ٹھیک ہی سمجھا، یہ ویسے بھی چندہ اکٹھ پارٹی کے ووٹر ہیں۔
چلیں پھر تو پہلا ہو گیا۔گیل کی نیوٹرل میدان پر تھی-
چلیں پھر تو پہلا ہو گیا۔
اور کس کی اوے ہے؟نیوٹرل اوے نہیں ہوتا کیا؟
اور کس کی اوے ہے؟
4 میں 26 پر 0
1 وکٹ ہی کا تو فرق ہے۔4 میں 26 پر 1 آؤٹ