محمد تابش صدیقی
منتظم
5 میں 28 پر 0
لگتا ہے کہ ریکارڈز کی متمنی پاکستانی عوام کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یہ سمے کسی بھی سمے اچانک پہنچ سکتا ہے۔کیا وکٹ گرنے کا سمے آن پہنچا ہے یا ابھی نہیں؟
ناامیدی اس کی دیکھا چاہئے، وغیرہبغیر آؤٹ ہوئے اگر دیر تک کھیلتے رہے تو یہ بھی تو ریکارڈ ٹائپ کا ہی ہوگا۔
فخر صاحب نے امام صاحب کو جا لیا ہے۔رنز بنانے کا ٹھیکا امام صاحب کے پاس ہے۔ فخر فی الحال مقتدی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے۔
امام صاحب سے آگے نماز نہیں ہوتی!!!فخر صاحب نے امام صاحب کو جا لیا ہے۔