چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

ہور کجھ ساڈے لیق-

سیدہ شگفتہ قرۃالعین اعوان

دیکھ لیجیے اب مدیر بن کر دہری ذمہ داری بنتی ہے آپ کی.....
اب شگفتہ سس اور میں آؤں تو کھیلوں کے دھاگوں میں ہمیں مایوس پیشگوئیاں نہیں سنائیے گا... :happy:

زبردست شراکت چل رہی ہے۔

پہلی وکٹ کی سب سے بڑی شراکتوں کی فہرست یہ رہی۔
Records | One-Day Internationals | Partnership records | Highest partnership for the first wicket | ESPNcricinfo

یہ والی شراکت آٹھویں یا نویں نمبر پہ ہے۔

17 اننگز کے بعد سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ انگلینڈ کے جوناتھن ٹراٹ کا تھا، 844 رنز کا۔
فخر زمان کے اب تک 920 رنز ہو چکے ہیں۔

18 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بابر اعظم کا تھا 886 رنز کا۔ وہ بھی ٹوٹ چکا ہے۔
19 اننگز کے بعد ویوین رچرڈز کے 971 رنز کا ریکارڈ ہے۔

اب تو 400 کے قریب ہدف کا سوچا جانا چاہئے۔

کسی بھی وکٹ پہ بننے والی شراکت میں اب یہ چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ سب سے بڑی شراکت 372 رنز کی ہے۔
مکمل فہرست یہ رہی
Records | One-Day Internationals | Partnership records | Highest partnerships for any wicket | ESPNcricinfo
 
Top