چوتھی شادی

اندیشہ ہائے نقص امن
کیا زبردست کمال استعمال ہے الفاظ کا ۔۔۔
ان کے اگلے پچھلے ڈھکے چھپے برساتی کھمبیوں کی طرح نمودار ہونےوالےرشتہ داروں
صاحب ایسا ہی ہوتاہے ۔۔۔
تحریر بے حد شاندار ہے ہم تو پڑھتے ہی گئے بغیر رکے مگر آخر میں (جاری ہے ) ہمارامنہ چڑا رہا تھا
سانوں نہیں پتہ یا تے شادی کرو یا فیر تحریر پوری کرو۔۔
 
چوہدری صاحب ہماری ایک نہیں ہو رہی اور آپ نے اتنا بڑا کارنامہ کیسے انجام دے دیا ذرا ہمیں بھی نسخہ بتلائیے :D
ایک کا ہی رولہ ہوتا ہے۔ جب یہ ختم ہوا تو باقی نسخہ آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا، بس ایک بار اس دریا میں اتر کر تو دیکھیں;)
 
خدا کرے شوق بیگماں اور زیادہ ۔

شادی آپ جو مرضی چاہے کریں لیکن تحریر کی روانی اور بے ساختگی کے کیا کہنے ۔
بہت خوب

تحریر کی روانی اور بے ساختگی کے کیا کہنے۔۔۔اللہ کرے شوق بیگماں اور زیادہ ہو ۔۔۔​

غزنوی بھائی! کم از کم الفاظ تو اپنے لیے ہوتے۔ دوسرے کے الفاظ لے کر ترتیب بدلنے سے تعریف کا فرض ادا نہیں ہوتا۔ دوبارہ تعریف کیجیے۔

ادھر ہم نے چونکہ صفحہ نمبر دو سے پڑھنا شروع کیا ہے، لہٰذا تعریف بھی بعد میں کریں گے۔
 
چودھری صاحب تحریر تو کمال کی ہے ۔ کئی جگہوں پہ بے ساختہ ہنسے بھی اور قہقہہ بھی لگایا ۔ اب "جاری ہے "ہمارا مُنہ چڑا رہا ہے ۔ یا تو تحریر پوری کریں یا پھر شادیاں ۔ فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے :D

کیا زبردست کمال استعمال ہے الفاظ کا ۔۔۔
صاحب ایسا ہی ہوتاہے ۔۔۔
تحریر بے حد شاندار ہے ہم تو پڑھتے ہی گئے بغیر رکے مگر آخر میں (جاری ہے ) ہمارامنہ چڑا رہا تھا
سانوں نہیں پتہ یا تے شادی کرو یا فیر تحریر پوری کرو۔
۔

مکرر
:sneaky::sneaky::sneaky:
 
واہ چوہدری صاحب کمال کر دیا آپ نے تو
ویسے چوتھی سے پہلے تیسری کا کڑوا گھونٹ تو بھر لیں بعد میں چوتھی کا خیال لائیے گا
آپ کے بارے میں ایک خیال آتا ہے ذہن میں کہ آپکا مشن بھی یہی ہے، کہ زندگی میں کبھی ہار نہ مانو،اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو، کہ کنوارے اٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور کہیں پہلے چوہدری صاحب کی ہو لینے دو :D
 
واہ چوہدری صاحب کمال کر دیا آپ نے تو
شکریہ حمیرا:)
ویسے چوتھی سے پہلے تیسری کا کڑوا گھونٹ تو بھر لیں بعد میں چوتھی کا خیال لائیے گا
جناب عالی یہ صرف سوچ کی روداد ہے اور سوچنے پر کوئی پابندی تھوڑی ہے:p
پ کے بارے میں ایک خیال آتا ہے ذہن میں کہ آپکا مشن بھی یہی ہے، کہ زندگی میں کبھی ہار نہ مانو،اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو، کہ کنوارے اٹھ کر کھڑے ہو جائیں اور کہیں پہلے چوہدری صاحب کی ہو لینے دو
:laughing::laughing::laughing:
 
Top