عبدالقیوم چوہدری
محفلین
لڑکیاں تو بڑی ساؤ ہوتی ہیں، مان بھی جاتی ہیں لیکن ان کے اگلے پچھلے۔۔۔ او نہیں جے جان چھڈدےبالکل جناب آج پتا لگا ہے کہ آپ شروع سے شادی کی صدائیں لگاتے تھے. شاید کوئی لڑکی بغیر پیسے کے مان ہی جائے.
لڑکیاں تو بڑی ساؤ ہوتی ہیں، مان بھی جاتی ہیں لیکن ان کے اگلے پچھلے۔۔۔ او نہیں جے جان چھڈدےبالکل جناب آج پتا لگا ہے کہ آپ شروع سے شادی کی صدائیں لگاتے تھے. شاید کوئی لڑکی بغیر پیسے کے مان ہی جائے.
اس کا مطلب بارہویں محبوبہ وہ پہلی لڑکی تھی جس نے پیسے کی ڈیمانڈ کی تھی.لڑکیاں تو بڑی ساؤ ہوتی ہیں، مان بھی جاتی ہیں لیکن ان کے اگلے پچھلے۔۔۔ او نہیں جے جان چھڈدے
جی جی پھر اکیلے اکیلے کیوں سوچ رہے ہیں محمد تابش صدیقی اور محمد وارث بھائی کو بھی ساتھ ملا لیںجناب عالی یہ صرف سوچ کی روداد ہے اور سوچنے پر کوئی پابندی تھوڑی ہے
کہہ سکتے ہیں او سٹیفی گراف دے نال دی ہئی نااس کا مطلب بارہویں محبوبہ وہ پہلی لڑکی تھی جس نے پیسے کی ڈیمانڈ کی تھی.
او جی میں کیہڑا کسی نوں ٹھاکیا اے۔۔۔۔ سارے میرے ای بھرا نیں سوچدے تے ہونے ای نے، بس میرے وانگوں مونہوں پُھٹدے نہیں ۔۔۔۔ ویسے محمد وارث صاحب تو لگے ہوئے ہیں البتہ محمد تابش صدیقی صاحب ابھی گومگو میں ہی ہیں
لیں جی دوبارہ تعریف کرنے کو ہم نے تحریر ایک بار پھر سے پڑھ ڈالی اور اس بار خالص ہماری طر ف سے داد کے ہزاروں ڈول عبدالقیوم چوہدریدوبارہ تعریف کیجیے۔