عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چوہدری صاحب بڑے مُوڈ میں لگ رہے ہیں، بڑے راگوں کا ذکر ہو رہا ہے، کہیں پھر سے تو "شہنائی" پر کوئی "راگ" نہیں چھیڑنے لگے وڈیو
میاں جی ایسی کوئی گل نہیں ہے جی۔
چوہدری صاحب بڑے مُوڈ میں لگ رہے ہیں، بڑے راگوں کا ذکر ہو رہا ہے، کہیں پھر سے تو "شہنائی" پر کوئی "راگ" نہیں چھیڑنے لگے وڈیو
بڈیرے ھن نا جی۔قبلہ اگر آخر میں معذرت کا کالا نمک ڈال کر ہی ہضم کرانا ہے تو فائدہ.... سارا ذائقہ.... آہو.
بڈیرے ھن نا جی۔
خاکسار کو یاد رکھنےکا شکریہ چوہدری صاحب۔جناب عباس اعوان گوجرخانوی