چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

تیلے شاہ

محفلین
ایویں ہی سارے سر پیٹ رہے ہیں ۔۔۔۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔۔ طالبان نے اس راز کو پا لیا، آج مولوی عبدالعزیز کو رہا کروالیا کل کو جنرل کیانی کو اغوا کر لینگے۔ اگر مقابلے کی ہمت ہے تو ٹھیک ورنہ یہاں سر پیٹنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔

بالکل ٹھیک فرمایا جناب نے اگر آپ لوگوں کا پاس کوئی تیسرا نظام ہے تو اس کو نافذ کریں اگر کامیاب ہوا تو ہم بھی شامل ہوجائیں گے
نہیں تو آپ ہم میں شامل ہوجائیں
 

تیلے شاہ

محفلین
اک شاہ جی تے اوتوں تیلے ۔ اینے ٹھاہ ٹھاہ نہ کو کتے تُسی آپے ٹھاہ نہ ہو جاؤ۔ شاہواں دی تے اوویں ای کمبختی آئی ہوئی ایہہ۔

آپکو کسی نے ڈرایا ہے ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
آپ امریکہ والے ایں ویں چول ہی مارے رہتے ہو
:rollingonthefloor:
 
لگتا ہے آپ کا ایڈریس بھی دینا پڑے گا اپنے فدائیں بھائیوں کو
:devil:

اگر فدائی ہوتے تو شاید دکھ نہ ہوتا لیکن یہ تو فدائیں ہیں ۔

ہم فدا ہوتے رہے ، کچھ یوں فدائیں بھی ملیں]
آپ کی بے تابیوں کو دیکھ لوں تیلے میاں
 
ان فسادی ملاؤں نے دین کو بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ جب خود پہ جہاد کا وقت آیا تو برقعہ پہن کر بھاگنے کو ترجیح دی اور اب پھر سے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا جا رہا ہے۔

برقعہ پہن کر بھاگنا فسادی مولویوں کی مراتھن ریس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بھائیوں اور بہنوں !!!!
یہاں بھی میں آپ لوگوں کو تنگ کررہا تھا اور انجوائے کر رہا تھا
لیکن یہاں میں ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کے آپ اور میں سب متفق ہیں شرعی نظام نافذ ہو
مگر شریعت پر کوئی متفق نہیں ہوتا۔

مجھے آپ لوگوں کو پکا کے بہت مزہ آیا۔۔۔:rollingonthefloor: آپ لوگوں کو کیسا لگا۔
 

راشد احمد

محفلین
ہوسکتا ہے کہ یہ خبر چھوٹی ہو۔ اس سلسلے میں علاقہ کے لوگ ہی بتاسکتے ہیں۔

یا یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ عناصر یہ مولانا کا نام استعمال کرکے فساد پھیلا رہے ہوں۔ اس سلسلے میں پہلے تحقیق ضروری ہے۔ ویسے یہ خبر کسی اخبار میں میری نظر سے نہیں گزری۔

ایک اخبار کا حوالہ دینا درست نہیں ہے اگر اردو کے اخبارات میں ہے تو برائے کرم شئیر کریں تاکہ تحقیق کی جاسکے۔
 
Top