چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

شمشاد

لائبریرین
اچھا بھائی اگر آزما لیں گے لیکن کیا ضروری ہے کہ چیونٹیوں کے گھر (کُھڈ) کے ارد گرد ہی ڈالنی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں میرا مطلب تھا کہ کسی کھانے پکانے والی چیز کو مارو یا پکڑا جس کا کوئی فائدہ تو ہو۔ اب چیونٹیوں کو مار کر کیا ملے گا۔
 

کعنان

محفلین
چیونٹیاں باعث برکت ہوتی ہیں
قرآن مجید میں سورۃ نمل ھے اس کو ضرور پڑھیں
نمل کا اردو میں چیونٹی کہتے ہیں
جن چیونٹیوں کا رزق آپ کے گھر میں ھے انہیں بھگانے کی کوشش نہ کریں
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی اپ تو چیونٹیوں کو مار نے پر ہی تولے ہوے ہیں مگر کیوں

ارے بھائی میں کہاں مارنے پر تلا ہوا ہوں؟ میں کہہ رہا تھا کہ کم از کم کبوتر جتنی چیز کو مارو کہ کھانے کے کام تو آئے، چیونٹی کو مار کر کیا ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
دس بارہ کیجئے گا۔ تا کہ میں بھی شرکت کر سکوں۔ پانچ چھ تو کھا ہی لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ شکار شروع کریں، کون سا آپ نے ایک ہی دن میں اتنے کبوتر شکار کر لینے ہیں۔
 

فا ر و ق

محفلین
کر لوں گا ہمارے ہاں بھی ایک جگہ ایسی ہے جہاں کبوتر ہی کبوتر ہو تے ہیں 15 ، 20 تو بات ہی کوئی نہیں جناب
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کہیں کسی کے پالتو کبوتر نہ پکڑ لینا۔ کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
 
Top