کاشفی
محفلین
قیصرانی بھائی میں بچپن سے ہی خوش باش ہوں۔الحمداللہ۔بس روح دامت برکاتہ بےچین ہے۔۔۔کبھی کبھی کچھ خوشیاں اندر دل ہی دل میں رہ جاتی ہیں۔۔جو وقت آنے پر خودبخود ظاہرہوتی ہیں۔۔وہ تو بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اللہ کاشفی بھائی کو بھی خوش و خرم رکھے
اللہ رب العزت آپ کو اور تمام اچھے لوگوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین