چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

کاشفی

محفلین
وہ تو بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اللہ کاشفی بھائی کو بھی خوش و خرم رکھے :)
قیصرانی بھائی میں بچپن سے ہی خوش باش ہوں۔الحمداللہ۔بس روح دامت برکاتہ بےچین ہے۔۔۔کبھی کبھی کچھ خوشیاں اندر دل ہی دل میں رہ جاتی ہیں۔۔جو وقت آنے پر خودبخود ظاہرہوتی ہیں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو اور تمام اچھے لوگوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
 
مجھے اگنورڈ لوگوں کے پیغامات اور ان کی بنائی ہوئی لڑیاں نظر نہیں آرہی ہیں۔۔۔ ۔واٹ از دز۔۔۔
میری بےچین روح پُرسکون ہے۔۔الحمداللہ۔

بلبل نےآشیانہ چمن سے اٹھا لیا
اپنی بلا سے بُوم رہے یا ہُما رہے۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی میں بچپن سے ہی خوش باش ہوں۔الحمداللہ۔بس روح دامت برکاتہ بےچین ہے۔۔۔ کبھی کبھی کچھ خوشیاں اندر دل ہی دل میں رہ جاتی ہیں۔۔جو وقت آنے پر خودبخود ظاہرہوتی ہیں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو اور تمام اچھے لوگوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
ماشاء اللہ۔ جیتے رہیئے اور خوش رہیئے :)
 
Top