امیداورمحبت
محفلین
زبردست ۔۔۔۔
قوم یہود نے تو شاید ایک کٹا قربان کرنے کے حکم پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پر معذرت کر لی تھی کہ وہ سونے کا بنا ہوا تھا۔گرچہ ان کے اس ضمن میں حالات و واقعات بالکل ویسے ہی ہیں جیسے قوم یہود کے گائے کی قربانی کرنے پر تھے۔
زبردست نیرنگ بھائی!
تو آج کل یہ چل رہا ہے۔ جبھی میں کہوں رمضان شروع ہوتے ہیں محفل پر حاضری کم ہوگئی ہے۔ تو چوہدری کے پیچھے لگے ہوئے تھے آپ۔
چوہدری صاحب ہاتھ نہیں آنے، تھوڑا رمضان باقی رہ گیا ہے اللہ اللہ کرکے ہی گناہ بخشوا لیںہی ہی ہی۔۔۔ خوفِ خدا کریں رانا بھائی۔ بس کامیابی کی دعا کریں۔۔۔
آپ متحمل نہ ہو سکیں گے۔ کہیں سے پنجابی گالیوں کا ابتدائیہ سن لیں۔ اور پھر سوچیں کہ انتہا کیا ہوگی۔چوہدری صاحب کون کون سی گالیاں دیتے تھے؟ ذرا تفصیل سے بتایے!
شکریہ جنااااببہت خوب
نہایت زبردست اور جاندار تحریر
پڑھ کر مزا آ گیا
پاگ لگے رہن مرشد۔
ضرور۔۔۔ ضرور۔۔۔اور تشبیہات کے تو کیا ہی کہنے !!!
خصوصاً وہ عربی رقاصہ والی۔
رمضان کے بعد اس معاملے پر سرچ لائٹ سے مزید روشنی ڈالیے گا !!!
؛)
گل مکدی مکاؤ۔۔۔ ساڈے وال افطاری تے آؤ۔۔۔ناں جی ناں ۔۔۔ چوہدری صاحب پھڑے گئے نیں۔ ہُن شاپر نہیں چلے گا۔۔۔
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ آپ کی دعاؤں کی شدید کمی تھی۔اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔ آمین
اللہ کے بندے روزے میں ہنسا ہنسا ناتواں ہی کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ اک خوبصورت چلبلی تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
شکریہ مرزا بھائی۔ اگر آپ نوآموز ہیں تو ہم تو پنگوڑے میں پڑے ہیں پھر۔۔۔۔بہت لاجواب تحریرحسبِ روایات وہی بے ساختگی اوربرجستگی ، پختگی تو آپ کی تحریرکا خاصہ ہے کافی پکے بلاگر ہیں آپ ہم سے نوآموز جنھیں حسرت سے دیکھتے ہیں - ایک سوال آپ کو بلاگر بننے کا شوق بچپن سے ہی تھا یا بعد میں اس جانب آنے کا خیال آیا؟
آپ اپنے روزے کا احوال بلاگ پرلکھیں - تمام بلاگرلکھ رہے ہیں اور فیس بُک پرایک پیج بھی ہے جہاں آپ کو مدعوکیا تھا-
شکریہ ملک صاحب۔جب بھی لکھتے ہیں مزے کا لکھتے ہیں
خوش رہیں
بہت جئیں
اب میں پریشان ہوں۔۔۔ہنستے ہنستے بے حال ہو کر اسپتال پہنچنے والوں میں سے کئیوں کا الزام اس شخص کے سر آنا چاہیے۔
میں تعویز نہ کراؤں آپ کے لیے پکا کامشکریہ مرزا بھائی۔ اگر آپ نوآموز ہیں تو ہم تو پنگوڑے میں پڑے ہیں پھر۔۔۔۔
جی وہ آپ کا دعوت نامہ ملا تھا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ لکھوں۔ آپ بھی دعا کریں
شکریہزبردست ۔۔۔۔
بس اب کچھ ایسے ہی حالات دیکھنے کو ملتے ہیں ہمیں بھیقوم یہود نے تو شاید ایک کٹا قربان کرنے کے حکم پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پر معذرت کر لی تھی کہ وہ سونے کا بنا ہوا تھا۔
اسی رخ پر سوچ رہا ہوں۔چوہدری صاحب ہاتھ نہیں آنے، تھوڑا رمضان باقی رہ گیا ہے اللہ اللہ کرکے ہی گناہ بخشوا لیں
ہاں یاد آیا سلمانے۔۔۔۔ وہ جو تو نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان آؤں گا تو دعوت میری طرف سے ہوگی ۔۔۔۔ اس کا کیا بنا۔۔۔ تو تو آکر چلا بھی گیا۔۔۔ ملا بھی نہیں۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کو ایسے چودھری دوستوں سے بچائے۔ آمین
ہمیشہ کی طرح کمال لکھا نینے۔ جیتا رہ لیکن اپنے خرچے پر کیونکہ ایسے دوست پالے گا تو خرچہ اپنا ہی کرنا پڑے گا میرے دوست۔
ہاہاہاہااااا۔۔۔ اس میں بھی نقصان آپ ہی کا ہے۔۔۔میں تعویز نہ کراؤں آپ کے لیے پکا کام
دعوت تیری طرف سے ہو گی، یہ سن کر بھی میں آ کر ملا نہیں؟ اتنا بد بخت میں نہیں ہو سکتا۔ یاد کروا، کب کہا تھا تو نے دعوت تیری طرف سے ہو گی؟ہاں یاد آیا سلمانے۔۔۔۔ وہ جو تو نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان آؤں گا تو دعوت میری طرف سے ہوگی ۔۔۔۔ اس کا کیا بنا۔۔۔ تو تو آکر چلا بھی گیا۔۔۔ ملا بھی نہیں۔۔۔