نیرنگ خیال
لائبریرین
اب تو تیرا حافظہ ہی کام کرنا چھوڑ گیا ہوگا۔۔۔دعوت تیری طرف سے ہو گی، یہ سن کر بھی میں آ کر ملا نہیں؟ اتنا بد بخت میں نہیں ہو سکتا۔ یاد کروا، کب کہا تھا تو نے دعوت تیری طرف سے ہو گی؟
اب تو تیرا حافظہ ہی کام کرنا چھوڑ گیا ہوگا۔۔۔دعوت تیری طرف سے ہو گی، یہ سن کر بھی میں آ کر ملا نہیں؟ اتنا بد بخت میں نہیں ہو سکتا۔ یاد کروا، کب کہا تھا تو نے دعوت تیری طرف سے ہو گی؟
شکرگزار ہوں ادب دوست صاحببہت خوب نیرنگ خیال بھائی، خوب خوب نیرنگیِ خیال سے پُر تحریر ہے
شکرگزار ہوں جناااببہت خوب۔ ایک خوبصورت تحریر۔
گل مکدی مکاؤ۔۔۔ ساڈے وال افطاری تے آؤ۔۔۔
آخر فرمانے لگے کہ میں کہیں بھاگا نہیں جا رہا۔ چند دن صبر کر لو۔ صحت یاب ہوتے ہی ایک بڑی سی افطار کا انتظام کروں گا
چوہدری کے اس لارے سے احباب خاموش ہوگئے۔ لیکن برا ہو چوہدری کا خود کہ اسی شام اپنے گھر سے میلوں دور افطاری کرتے پائے گئے۔ قصہ یہی ختم نہیں ہوجاتا بلکہ اس کے بعد ایک مشہور خریداری مرکز کے اندر کچھ ایسے کام کرتے بھی پائے گئے جو کہ اوائل بلوغت میں ہی اچھے لگتے ہیں۔
اونج آکھو تہاڈا آون دا ارادہ کوئی نئیں۔ گل چوہدری تے پا دتی۔۔۔ہُن تے چوہدری صاحب پکے پھڑے گئے نیں۔ اوہ وی ایہو ڈا لاندے سن۔۔۔ ایہہ ویکھو۔۔۔
اسی تہاڈی دعوت ضرور قبول کر لیندے جے تہاڈیاں کُنڈیاں چوہدری صاحب نال نہ ملدیاں ہوندیاں۔۔۔
شکرگزار ہوں سر۔بہت خوبصورت مسکراہٹیں بکھیرتی تحریر ۔۔۔ہمیشہ کی طرح
شکرگزار ہوں سرواہ کیا کہنے جناب ۔۔۔ بہت عمدہ تحریر
سر جی بہت شکریہ۔ آپ سے لگتا ہے باقاعدہ ناراض ہونا پڑے گا۔بہت خوب
، الفاظوں کا استعمال لا جواب
سدا خوش رہیں
شکرگزار ہوں سر
سر جی بہت شکریہ۔ آپ سے لگتا ہے باقاعدہ ناراض ہونا پڑے گا۔
بس دیکھا ہماری دھمکی کا اثر۔۔۔۔کیوں مارنے پر تُلے ہو ، ایسا نہ کرنا ، نہ سوچنا ۔۔۔۔۔۔ ہر وقت آپ کے لئے دعائیں
جمع الجمع؟، الفاظوں کا استعمال لا جواب
مرشد اتنی سختی۔۔۔جمع الجمع؟
معاذ اللہ!مرشد اتنی سختی۔۔۔
بالکل۔۔۔۔معاذ اللہ!
استغفر اللہ!بالکل۔۔۔۔
ملٹی پلائیر ایفیکٹجمع الجمع؟