چوہدری نثار این اے 53 سے غلام سرور خان سے ہار گئے

تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے چوہدری نثار کو این اے 53 سے آخرکار شکست دے ہی دی۔

غلام سرور خان
110،308 ووٹ

چوہدری نثار
102،942
 
آٹھ دفعہ دوبارہ گنتی کے باوجود بھی چوہدری نثار کے ووٹ اتنے نہ کروائے جا سکے کہ وہ اتنی بڑی لیڈ کو ختم کر سکے۔
 
تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے چوہدری نثار کو این اے 53 سے آخرکار شکست دے ہی دی۔

غلام سرور خان
110،308 ووٹ

چوہدری نثار
102،942

چلو مبارک ہو۔
یہاں سے چوہدری غلام سرورخان ہی نہیں جیتا بلکہ اپ بھی جیت گئے اور بھی بہت کچھ جیتا ہے۔
امید ہے غلام سرور خان اب جا کر کم ازکم قائد حزب اختلاف تو بن ہی جائے گا۔
 
چلو مبارک ہو۔
یہاں سے چوہدری غلام سرورخان ہی نہیں جیتا بلکہ اپ بھی جیت گئے اور بھی بہت کچھ جیتا ہے۔
امید ہے غلام سرور خان اب جا کر کم ازکم قائد حزب اختلاف تو بن ہی جائے گا۔
اس پیغام میں کوئی بامعنی بات بھی کی ہے یا فقط یہ دکھ ہے کہ ایک اور سیٹ بھی مسلم لیگ ن نے دھاندلی کے باوجود کیسے حاصل نہیں کر لی۔
 
پنجاب اور مرکز میں حکومت مسلم لیگ ن کی بننی ہے تحریک انصاف کی نہیں ۔ اس لیے کارکردگی کی توقع مسلم لیگ ن سے کریں اب۔

وہ تو ہے ہی اور پوری ہوگی۔

مگر ہمیں عمران پر نظر رکھنی ہے۔ اخر 2018 کے الیکشن کی حمایت کا فیصلہ بھی کرنا ہے
 
Top