تحریک انصاف کے غلام سرور خان نے چوہدری نثار کو این اے 53 سے آخرکار شکست دے ہی دی۔
غلام سرور خان
110،308 ووٹ
چوہدری نثار
102،942
اس پیغام میں کوئی بامعنی بات بھی کی ہے یا فقط یہ دکھ ہے کہ ایک اور سیٹ بھی مسلم لیگ ن نے دھاندلی کے باوجود کیسے حاصل نہیں کر لی۔چلو مبارک ہو۔
یہاں سے چوہدری غلام سرورخان ہی نہیں جیتا بلکہ اپ بھی جیت گئے اور بھی بہت کچھ جیتا ہے۔
امید ہے غلام سرور خان اب جا کر کم ازکم قائد حزب اختلاف تو بن ہی جائے گا۔
اس پیغام میں کوئی بامعنی بات بھی کی ہے یا فقط یہ دکھ ہے کہ ایک اور سیٹ بھی مسلم لیگ ن نے دھاندلی کے باوجود کیسے حاصل نہیں کر لی۔
یار مبارک دی ہے
قبول کرو
اور امید کی ہے کہ غلام سرور کچھ کارکردگی دکھائے گا۔
پنجاب اور مرکز میں حکومت مسلم لیگ ن کی بننی ہے تحریک انصاف کی نہیں ۔ اس لیے کارکردگی کی توقع مسلم لیگ ن سے کریں اب۔