چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

طالوت

محفلین
کسی ڈھونگی بابا کی بددعا یا پیشن گوئیاں کرنے والے "پنڈتوں" کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
طالوت اس کا تو کاروبار ہی بہت ہے۔ کم خرچ بالا نشین، اتنی آمدنی اور کسی کاروبار میں نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی منصوبہ بنا رہا ہوں، اس کے لیے چند ایک کالے جھنڈے بھی بننے کے لیے دے دیئے ہیں۔ جلد ہی جگہ کا انتخاب کر کے بتا دوں گا۔
 

طالوت

محفلین
منصوبے بنا لیں ، بھتیجی نے ہی پکڑوا دینا ہے ۔۔
یہ بھی حد ہے کہ اقوام کہاں سے کہاں جا پہنچی ہیں اور ہمارے یہاں تو سرکاری سطح پر (رائز اینڈ شائن) سویرے سویرے لوگوں کو پتھروں ، عددوں اور وظیفوں سے حالات بدلنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھائی جی کئی سو سالوں کا اکٹھا رہن سہن (ہندوؤں کے ساتھ) ایسے تھوڑا ہی جائے گا۔ اور پھر ہمارے لوگ بھی تو محنت کی بجائے تن آسانی والا کام ڈھونڈتے ہیں۔

بھتیجی کی خیر ہے۔ وہ تو اس کام میں مدد کرے گی۔
 

مغزل

محفلین
اپنے گھر کے بارے میں ذرا معلومات فراہم کریں ڈاکہ کا امکان نظر آتا ہے:blush::blush:

:grin1::grin1::grin1::grin1:

ہیں ہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ںں‌ں‌۔۔۔ بھئی یہ کام کب سے شروع کردیا ؟؟:laugh:
بٹیا آپ تو ویسے بھی قریب ہی رہتی ہو ۔۔ میری بیگم ‌سے مل لو ۔۔ وہ ویسے ہی اٹھا کر دے دے گی۔۔:beating:
اب نہ ڈاکے کا الزام آئے گا اور نہ ہم کچھ کہہ پائیں گے۔۔۔ :laugh:
 

ملائکہ

محفلین
ہیں ہیں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ںں‌ں‌۔۔۔ بھئی یہ کام کب سے شروع کردیا ؟؟:laugh:
بٹیا آپ تو ویسے بھی قریب ہی رہتی ہو ۔۔ میری بیگم ‌سے مل لو ۔۔ وہ ویسے ہی اٹھا کر دے دے گی۔۔:beating:
اب نہ ڈاکے کا الزام آئے گا اور نہ ہم کچھ کہہ پائیں گے۔۔۔ :laugh:
:grin1::grin1::grin1:

اس سے بہتر تو کوئی اور بات ہوہی نہیں سکتی
 
Top