ارے سوری اچھا سن یہ سب کتابیں پڑھ چکی ہے تو
میں تو کبھی نہ پڑھو
ماشاء اللہ بھتیجی کا کتب خانہ تو اچھا خاصا ہے۔
باقی تمام آراء بھی درست مگر فہرست پڑھتے ہی مجھے بھی پہلا خیال یہی گزرا ۔۔
تاہم اگر یہ ان کا اپنا شوق ہے تو کمال کا + شوق ہے ۔۔
وسلام
قریبا یہی حالات میرے بھی ہیں کہ میری اور قبلہ ابا جی رحمۃ اللہ علیہ کہ کتابیں ملا کر (جن میں زیادہ حصہ میرا ہے ) کر اتنی ہی یا کم و بیش تعداد بنتی ہے اس لیے کوئی مجھ سے بھی نہ پوچھے کہ میں تو اب پردیسی بھی ہوں۔بہت شکریہ ملائکہ بڑے کام کی کتابیں ہیں ۔
میرا کوئی نہ پوچھے ۔۔ کہ فہرست بنانے میں مہینوں لگ جائیں گے۔
قریبا 14000 کتابیں جمع کر رکھی ہیں 12 سال کی عمر سے یہی کام ہے میرا۔
ایک چوتھائی شاعری، کچھ حصہ تنقید، کچھ کہانیاں، کچھ دیگر نثر، کچھ ڈاکٹری، کچھ منطقی اور کچھ فلسفہ اور کچھ مصوری، کچھ اخبارات پرانے (ترین)
بس بس بس اور بس ۔۔ صرف تعارف میں تھک گیا۔
بھائی میں نے تو اپنے گاؤں میں بھی لائبریری بنوائی ہے جو کہ جنڈانوالہ یوتھ ویلفئر سوسائٹی کہ زیر انتظام خوب چل رہی ہے اس کو فنں اور کچھ کتابیں بھی ڈونیٹ کی تھیں ۔ ۔ ۔ ۔۔گجرات میں تو ویسے بھی لائبریریوں کی کمی ہے ۔۔ دیمک چاٹ جائے گی ۔۔ عوام کے لیے کیوں نہیں کھول دیتے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
بھائی ہماری سوسائٹی تو وہ بھی مناتی ہے اس کہ علاوہ یوم اقبال ،قائد ڈے بچوں اور بچیوں کہ اسکولوں میں مختلف تفریحی ،ادبی اور تعمیری سرگرمیاں منعقد کروانا ۔ ۔ ۔اور بہت کچھ کہ علاوہ ایک ماہنامہ جو ہمدرد کہ نام سے نکلتا ہے وہ بھی ۔ ۔ ۔اچھا کیا ۔۔ ہماری یوتھ ویلفیر کو تو بس 12 ربیع الاول منانا آتا ہے ۔۔۔۔۔
وسلام