سلمان حمید
محفلین
ایک اور اشارہ یہ ہے کہ 1 اور 0 دونوں کو حل کرنے کے لیے ریاضی کی ایک ایسی علامت استعمال ہو گی جو پہلے اس دھاگے میں حل کیے گئے کسی جواب میں استعمال نہیں ہوئی۔ تو ذرا ہٹ کے سوچیےکیا ہے بھئی
کوئی ہنٹ ہی دے دیں بھیا
رہ بھی وہ گئے ہیں جو مشکل ہیں