چچا چھکن کی چھٹی الجھن

سلمان حمید

محفلین
کیا ہے بھئی :(
کوئی ہنٹ ہی دے دیں بھیا
رہ بھی وہ گئے ہیں جو مشکل ہیں
ایک اور اشارہ یہ ہے کہ 1 اور 0 دونوں کو حل کرنے کے لیے ریاضی کی ایک ایسی علامت استعمال ہو گی جو پہلے اس دھاگے میں حل کیے گئے کسی جواب میں استعمال نہیں ہوئی۔ تو ذرا ہٹ کے سوچیے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اشارہ یہ ہے کہ پہلے 1 والا حل کر لیں تو 0 والے کی سبیل از خود نکل آئے گی۔ یا دوسرا رمز یہ ہے کہ کون کون سے ریاضی کے عوامل صفر کو ایک کر سکتے؟ واضح رہے کہ وہ عوامل ایسے ہوں جن میں کوئی عدد نہ لکھنا پڑے، بس نشانات ہوں۔ :) :) :)
غیر مفید!
 
سید ذیشان

محفلین
آپ کے دونوں حل نا قابل قبول ہیں کیوں کہ آپ نے اضافی اعداد کا استعمال کیا ہے۔ مثلاً اینٹی لاگ کا بیس لکھنے کے لیے 2 کا عدد استعمال کیا ہے یا قوت کی بنیاد لکھنے کے لیے 2 کا استعمال کیا ہے۔ :) :) :)

آپ کا یہ اعتراض بھی ناقابل قبول ہے۔ اگر آپ کو sqrt پر اعتراض نہیں ہے، جس میں 1/2 کا فریکشن آتا ہے تو log پر کیسے اعتراض ہو سکتا ہے؟ لاگ کے لئے بھی تو بیس متعین کرنا ضروری ہوتا ہے۔ :) :) :)

میرے خیال میں تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن اگر چچا چھکن بہت ہی picky ہیں تو ایک اور حل بھی تجویز کر سکتے ہیں:

کوڈ:
(0! + 0! + 0!)! = 6
 
محمدصابر

میں اتنی دیر سے پہنچا :(۔ بہرحال ایک جواب باقی ہے جو میں ادھر سے ہی نقل کر رہا ہوں۔
کوڈ:
(1 +1 +1)! = 6
 
Top