سلمان حمید
محفلین
آج وہ ہماری بھابھی نہ ہوتیں تو شاید محاورہ کچھ اور ہوتا۔ ابھی کے لیے اینٹ اور پتھر کا ہی قبول کریںاینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جناب
آج وہ ہماری بھابھی نہ ہوتیں تو شاید محاورہ کچھ اور ہوتا۔ ابھی کے لیے اینٹ اور پتھر کا ہی قبول کریںاینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جناب
ہمم۔۔۔آج وہ ہماری بھابھی نہ ہوتیں تو شاید محاورہ کچھ اور ہوتا۔ ابھی کے لیے اینٹ اور پتھر کا ہی قبول کریں
اینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جناب
آپ کے دونوں حل نا قابل قبول ہیں کیوں کہ آپ نے اضافی اعداد کا استعمال کیا ہے۔ مثلاً اینٹی لاگ کا بیس لکھنے کے لیے 2 کا عدد استعمال کیا ہے یا قوت کی بنیاد لکھنے کے لیے 2 کا استعمال کیا ہے۔اس ایڈیٹر میں انگریزی لکھنا تو دردِ سر ہے۔ اسی لئے لیٹیک کا استعمال کیا۔
نہ صرف صفر بلکہ ایک بھی۔اچھا میرے لئے زیرو چھوڑ دیا ہے مجھے نہیں آتا ۔۔۔
میں تو چیٹ کرلیتی ہوں سعود بھائی کان میں بتا دیں ۔۔۔ ہم تو ایک ہی پارٹی ہیں نا۔۔۔نہ صرف صفر بلکہ ایک بھی۔
ارے بٹیا رانی، پھر آپ دعوت کا لطف اٹھائیں، معمہ تو حل ہو ہی جائے گا۔میں تو چیٹ کرلیتی ہوں سعود بھائی کان میں بتا دیں ۔۔۔ ہم تو ایک ہی پارٹی ہیں نا۔۔۔
ہی ہی ہیارے بٹیا رانی، پھر آپ دعوت کا لطف اٹھائیں، معمہ تو حل ہو ہی جائے گا۔
یقین کریں سیدہ شگفتہ بہن، دس دفعہ کی تدوین کے بعد یہ ایک مساوات لکھ پایا۔ آخر والی منحوس قوس اپنی جگہ پر ٹھہر ہی نہیں رہی تھی اور مساوات کے دوسری جانب والا چھ تو اپنی جگہ سے ایسے پھسل کے قوسین کے بیچوں بیچ جا بیٹھتا تھا جیسے کوئی ثواب کا کام ہو
اب چچا چھکن سے معذرت ہی کر سکتا ہوں اگر ان کو کچھ برا لگے تو
لیں جی آپ ہنس دیں اور ہماری جان پہ بنی ہوئی تھی کہ اس مساوات کو ایک مناسب شکل دینے کے چکروں میں کوئی اور اس کو حل کر گیا تو ہم چچا چھکن کو کیا منہ دکھائیں گے۔ بعد میں تو لوگ یہ بھی نہیں مانتے کہ ہم حل کر چکے تھے بس لکھنے میں دیر ہو گئیاس طرح تو ہونا ہی تھا، آخر چچا چھکن کی مساوات تھی حل کرنے کو
آپ نے توجیح اتنے دلچسپ انداز میں لکھی ہے کہ بے اختیار ہنسی آئی
بھئی، ہم نے اولین مراسلے میں کوڈ ٹیگ استعمال کیا تھا، وہ استعمال کر لیتے تو مسئلہ چٹکیوں میں حل ہو جاتا۔لیں جی آپ ہنس دیں اور ہماری جان پہ بنی ہوئی تھی کہ اس مساوات کو ایک مناسب شکل دینے کے چکروں میں کوئی اور اس کو حل کر گیا تو ہم چچا چھکن کو کیا منہ دکھائیں گے۔ بعد میں تو لوگ یہ بھی نہیں مانتے کہ ہم حل کر چکے تھے بس لکھنے میں دیر ہو گئی
بس اسی کشمکش میں ایک خیال آیا اور قوسین کو رنگ دے دیے کہ پڑھنے والا خود ہی بے لگام قوسین کو رنگوں کی مناسبت سے جوڑی کی صورت دے دے اور ہمارا مدعا لوگوں تک ٹھیک ٹھیک پہنچ جائے۔
جب سارے حل ہو جائیں گے تب لکھیں گے۔اب تک کے حل ایک جگہ لکھ دیں تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو
ویسے سارا بچپن اور لڑکپن امتیازی نمبر لینے کے لیے نقل لگا لینے کو جائز سمجھتے گزرا ہے، اگر اجازت ہو تو ابھی حل کیے دیتے ہیںجب سارے حل ہو جائیں گے تب لکھیں گے۔
افف!!! اس قدر جلال؟
اگر یہ رواج عام ہو جائے تو محفل میں کوئی بھی معمہ پانچ منٹ اور دو مراسلوں سے آگے نہ بڑھ سکے۔ویسے سارا بچپن اور لڑکپن امتیازی نمبر لینے کے لیے نقل لگا لینے کو جائز سمجھتے گزرا ہے، اگر اجازت ہو تو ابھی حل کیے دیتے ہیں
اور اب تو ہمیں کوڈ ٹیگ کا استعمال بھی آ گیا ہے
اشارہ یہ ہے کہ پہلے 1 والا حل کر لیں تو 0 والے کی سبیل از خود نکل آئے گی۔ یا دوسرا رمز یہ ہے کہ کون کون سے ریاضی کے عوامل صفر کو ایک کر سکتے؟ واضح رہے کہ وہ عوامل ایسے ہوں جن میں کوئی عدد نہ لکھنا پڑے، بس نشانات ہوں۔کیا ہے بھئی
کوئی ہنٹ ہی دے دیں بھیا
رہ بھی وہ گئے ہیں جو مشکل ہیں