ایچ اے خان
معطل
پتہ نہیں عیدی کب ملے گی
صحیح کہا۔اب تک پاکستان کے ہر شہر یا گاؤں سے چیف کا کوئی نہ کوئی تعلق نکل آیا ہے.
انتہائی باخبر صحافی ہونے کا دعوی کرنے والے تمام ہی لفافے کوئی اندازہ نا لگا سکنے کی وجہ سے اب پهپهولے پهوڑ رہے ہیں۔پتہ نہیں یہ وسعت اللہ خان کیوں دل جلا ہے
نیا چیف واقعی اعلی ہے
اسی کے دور میں کشمیر آزاد ہوگا انشاءللہ
فلسطینیوں کو ان کا ملک مل جاوے گا
ایل او سی سے بھارتی فوج بھاگ جائے گی
اوباما ایبٹ اباد حملے پر معافی مانگے گا
کالا باغ بنے گا
ریمند دیوس واپس ملے گا قید میں ڈالا جائے گا
عافیہ آزاد ہوگی
جاری
کون؟صحیح کہا۔
جوائنٹ چیف تو واہ گاؤں کا ہے اور اس کا اور کوئی حوالہ بهی نہیں ہے۔
جنرل زبیر
مٹی کے تیل والی ایجنسی کا بندہ ہےہارون رشید کو ان سائیڈ باتوں کا پتہ کیسے چلتا ہے
Rhetorical سوال تھا کہ جوائنٹ چیف کو بھی بھلا کوئی جانتا ہے۔جنرل زبیر
مجهے امید ہے کہ یہ بہت لوگوں کو اپنا واقف بنائے گا۔Rhetorical سوال تھا کہ جوائنٹ چیف کو بھی بھلا کوئی جانتا ہے۔
ویسے کیا اس کا تعلق واہ گارڈنز کی حیات فیملی سے ہے؟
توبہ۔۔۔۔۔استغفار!!!
شکر ہے کہ آگے یہ نہیں لکھا کہ ان کو اپنی باجی سے بہت محبت ہے اس لئے نام کے ساتھ باجوہ لگایا ہوا ہے.توبہ۔۔۔۔۔استغفار!!!
چاپلوسی کی کافی ساری حدیں توڑ دیں!!!
ضیاالدین بٹ اگر کسی فائیٹنگ کور سے ہوتا تو شاید مشرف کا ٹیک اوور سرے سے ہی نا ہو پاتا۔وزیرِ اعظم نے اس بار بھی اتنی ہی احتیاط برتی جیسے جنرل قمر جاوید باجوہ کا نہیں ضیا الدین بٹ کا تقرر کر رہے ہوں
سیاستدان بننے سے پہلے یہ بھی برٹش انڈین آرمی میں آفیسر تھےہاں جی وہی شوکت حیات خان والی فیملی
ہاں جی وہ سیپرز میں سے تھا اور انفنٹریوں والے کہاں انھیں اپنا ہم پلہ سمجھتے ہیں۔ضیاالدین بٹ اگر کسی فائیٹنگ کور سے ہوتا تو شاید مشرف کا ٹیک اوور سرے سے ہی نا ہو پاتا۔
میاں تابش!شکر ہے کہ آگے یہ نہیں لکھا کہ ان کو اپنی باجی سے بہت محبت ہے اس لئے نام کے ساتھ باجوہ لگایا ہوا ہے.
میرا خیال تھا کہ ہارون رشید کا میٹر عمران خان کے وزیر اعظم بننے اور پھر اسے گھاس نہ ڈالنے پر گھوما ہے۔ لیکن اب پتا چلا ہے کہ اس کا میٹر تو پہلے سے ہی خراب تھا۔ایتھے رکھ اوہ بالی!!!