چڑھتے سورج کو سلام

پتہ نہیں یہ وسعت اللہ خان کیوں دل جلا ہے
نیا چیف واقعی اعلی ہے
اسی کے دور میں کشمیر آزاد ہوگا انشاءللہ
فلسطینیوں کو ان کا ملک مل جاوے گا
ایل او سی سے بھارتی فوج بھاگ جائے گی
اوباما ایبٹ اباد حملے پر معافی مانگے گا
کالا باغ بنے گا
ریمند دیوس واپس ملے گا قید میں ڈالا جائے گا
عافیہ آزاد ہوگی
جاری
انتہائی باخبر صحافی ہونے کا دعوی کرنے والے تمام ہی لفافے کوئی اندازہ نا لگا سکنے کی وجہ سے اب پهپهولے پهوڑ رہے ہیں۔
 
ایتھے رکھ اوہ بالی!!!
CyXjfsUW8AU4riW.jpg
 
وزیرِ اعظم نے اس بار بھی اتنی ہی احتیاط برتی جیسے جنرل قمر جاوید باجوہ کا نہیں ضیا الدین بٹ کا تقرر کر رہے ہوں
ضیاالدین بٹ اگر کسی فائیٹنگ کور سے ہوتا تو شاید مشرف کا ٹیک اوور سرے سے ہی نا ہو پاتا۔
ہاں جی وہی شوکت حیات خان والی فیملی
سیاستدان بننے سے پہلے یہ بھی برٹش انڈین آرمی میں آفیسر تھے
 
Top