ماہی، بہت بہت مبارک ہو، بس اب آپ کی تمام پسندیدہ و ضروری چیزوں کو بلا تکلف استعمال کرنے والی ہستی آ پہنچی
شکریہمبارکباد
آمین ثم آمیناللہ کی رحمت پہ بہنا کو بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آنے والی آپی کو اپنے حبیب کی آل کے صدقے سے صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے اور والدین کے حق میں نیک اور لائق کرے۔ اللہ ان کے نصیب بہت اچھے کرے۔ دی گئي جملہ دعاؤں پہ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
میرے ایک انکل اپنی دونوں بیٹیوں کے نام کے ساتھ باجی لگا کر بلاتے ہیں۔آمین ثم آمین
میں بھی فاطمہ کو باجی کہتی ہوں کبھی کبھی.... "میری باجی جان سو رہی ہے"میرے ایک انکل اپنی دونوں بیٹیوں کے نام کے ساتھ باجی لگا کر بلاتے ہیں۔