حسن محمود جماعتی
محفلین
ماشاء اللہ۔میں بھی فاطمہ کو باجی کہتی ہوں کبھی کبھی.... "میری باجی جان سو رہی ہے"
ماشاء اللہ۔میں بھی فاطمہ کو باجی کہتی ہوں کبھی کبھی.... "میری باجی جان سو رہی ہے"
بہت شکریہ بیٹیوں کو دعائیں چاہیے ہوتی ہیں، جہاں سے بھی ملیں جب بھی ملیںکوچہ آلکساں سے فاطمہ بٹیا کی ولادت کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ قبول فرمائیں۔۔۔
اللہ عزوجل فاطمہ بٹیا کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے تمام خاندان کے لئے باعث فخر و باعث برکت بنائے۔ آمین۔۔۔بہت شکریہ بیٹیوں کو دعائیں چاہیے ہوتی ہیں، جہاں سے بھی ملیں جب بھی ملیں
آمین.اللہ عزوجل فاطمہ بٹیا کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے تمام خاندان کے لئے باعث فخر و باعث برکت بنائے۔ آمین۔۔۔
ہماری بٹیا کا نام بھی فاطمہ ہے۔ اور کیا ہی پیارا نام ہے۔۔۔
بہت بہت مبارک
بہت بہت مبارک ہو کہ رحمت خداوندی کا نزول ہوا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین۔۔
بہت بہت مبارک ماہی احمد کو ننھی پری کی
بہت بہت مبارک ہو
اللہ نصیب اچھے کرے، دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا کرے ۔ آمین
محترم ماہی بٹیا کو اللہ کی رحمت بصورت فاطمہ زہرا پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے بٹیا رانی کے نصیب میں اپنی رحمتوں بھری بہاروں کو مقدر فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
بہت دعائیں
بہت بہت مبارک ہو کہ رحمت خداوندی کا نزول ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ماہی بہنا کو خوشیوں سے نوازے ۔آمین
ما شاء اللہ۔ بہت مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں چھوٹی گڑیا کے لیے
ماشاءاللہ اتنی پیاری نیوز۔ ماہی کو گڑیا کا آنا بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی ماں اور گڑیا رانی کو خیر و عافیت سے رکھے آمین
اور نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
ماشاءاللہ
مبارک ہو بہت بہت
بے شمار مبارکباد ماہی!!☺
ﷲ تعالی آپ کی خوشیاں قائم دائم رکھیں...!!
ماہی بٹیا، ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہماری طرف سے ننھی سی پری کو اتناااااااااا۔۔۔ سارا پیار دیں۔
بہت مبارک ہو!
ماہی احمد صاحبہ کو بہت مبارک ہو
بہت مبارک ہو ماہی۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ گڑیا کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیوں اور آسودگی بھری زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
ارے واہ ماشاءاللہ
رحمت ہی رحمت
اللہ بہت مبارک کرے اور ننھی پری کی خوشیاں ماں باپ کو دیکھنا نصیب کرے
آمین
اللہ کی رحمت آئی ہے۔ مبارک ہو!
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو
بہت دعائیں
بہت بہت مبارک ہو ماہی
ماہی احمد کو ننھی سی گڑیا کی پیدائش پر بہت بہت مبارکباد۔ گو کہ ماہی بہنا سے محفل میں بات تو نہیں ہوئی لیکن کل ان کی شروع کردہ ایک لڑی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
اللہ سے دعا ہے بچی کو صحت والی لمنی زندگی عطا فرمائے ماں باپ کے لیے راحت بنائے رکھے
بہت مبارک ہو ماہی احمد بہن
بہت بہت مبارک
ماہی آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم فاطمہ زہرہ کے نصیب اچھے فرمائے اس کو آپ کی نورِ عین بنائےآمین
جاسمن آپ کا بھی بہت شکریہ
ماہی کو بہت بہت مبارکباد اور ننھی گڑیا کو بہت سارا پیار۔
اللہ پاک فاطمہ زہرہ کے نصیب مزید اچھے کرے۔
آمین۔
ماشاءاللہ یہ تو آٖپ نے بہت خوشی کی خبر سنائی
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے لئیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں.یہ خبر دلی خوشی کا باعث بنی ماہی احمد ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو اور فاطمہ زہرہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھتے ہوئے دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے سر فراز فرمائے۔آمین
تقریباََ ادھے سال بعد آپ کے جواب سے محسوس ہوا بٹیا رانی نے کافی مصروف رکھا۔
بس غلط فہمی ہو گئی...
یہ کہ میں نے جواب دیا ہوا ہے یا نہیں.کیسی غلط فہمی ؟ کیا اردو محفل کے بجائے کسی اور فورم پر جانا شروع کردیا تھا ؟
جی صرف فاطمہ ہے۔ پاپا کے نام کے ساتھ۔۔۔آمین.
بالکل بہت ہی پیاری ہستی کا بہت ہی پیارا نام.... ہمارے گھر میں تو سب کو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ فاطمہ زہرہ رکھیں یا فاطمہ بتول... ساتویں دن تک میں نے فاطمہ زہرہ پکا کروا کر لکھوا دیا. آپ کی بیٹی کا پورا نام کیا ہے؟
ماشاءاللہ.جی صرف فاطمہ ہے۔ پاپا کے نام کے ساتھ۔۔۔
شکریہ.ورود رحمت وحصول رحمت پر ڈھیر وں مبارکباد
جی شکریہمبارک ہو۔