چکرائیے گا بالکل نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
دراصل ہم جب بھی کسی کے چہرے کی طرف دیکھتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو دوسرے کی آنکھوں پر مرکوز کرتے ہیں۔ لیکن جب دو آنکھیں ہوں وہ بھی اوپر نیچے تو انسانی ذہن کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ کونسی آنکھوں پر توجہ مرکوز کرے، یوں انسانی ذہن ایک مخمصے کا شکار ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں چکرا جاتا ہے۔ اسی طرح ہونٹ بھی ہیں کہ جب ہم کسی کے چہرے کے نچلے حصے کی طرف توجہ مرکوز کرتے ہیں تو انسانی ذہن کو ایک ہی ہونٹ کی توقع ہوتی ہے اور یہ توقع لاکھوں سالوں پر محیط ہے لہٰذا انسانی ذہن یہاں بھی چکرا جاتا ہے۔
:)
 

mfdarvesh

محفلین
اگر توجہ تھوڑی دیر کے لیے کسی ایک جگہ مرکوز کر لیں تو چکر ختم ہو جاتا ہے اور تصویر سمجھ آجاتی ہے۔ میر ے خیال میں
 
Top