وہ ایک پلیٹ تو نمائش کے لئے تھی ناں۔ اب دیگ کی تصویر تو نہیں لگا سکتا تھا۔ہم نے تو ایک پلیٹ ہی دیکھی۔ اب دودھ کو "گاڑھا" کرنے کے لئے جتنا پانی ڈالتے جائیں آپ کی مرضی
وہ ایک پلیٹ تو نمائش کے لئے تھی ناں۔ اب دیگ کی تصویر تو نہیں لگا سکتا تھا۔
اجزاء کی مقدار کو دیکھتے ہوئے نو کمنٹساجزاءچکن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جتنا آپ پکانا چاہیںپیاز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ کی مرضی ہے جتنا ڈالنا چاہیںگھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جتنی ضرورت ہونمک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جتنا آپ پسند کرتے ہوںسرخ مرچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ جتنی آپ کے لئے قابلِ برداشت ہوسبز مرچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایک کافی ہےٹماٹر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ درمیانے سائز کا ایک ٹھیک رہے گاادرک اور لہسن۔۔۔ ۔۔ یہ دونوں ہی میں جلدی میں ڈالنا بھول گیا تھاسبز دھنیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تھوڑا سا لے لیجئے
اجزاء تو گھر میں ایک دن کا کھانا پکانے کے لئے بتائے تھے ناں۔ دیگ پکانے کے لئے اجزاء بتاتا تو سب ویسے ہی سن کر بھاگ جاتے!اجزاء کی مقدار کو دیکھتے ہوئے نو کمنٹس
اور اگر چکن ڈر کے مارے دیگچی سے نکل بھاگا تو؟ارے عاطف بھائی آپ ویسے ہی اتنا تھکے ،،،اس سے بھی آسان طریقہ بتاتی ہوں
ایک دیکچی میں چکن ڈالیں اور چکن کے ساتھ ہی بقایا ساری چیزیں ڈال دیں ،،اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں جب پانی سوکھ جائے تو چکن بھون کے سبز مرچ چھڑک کے اُتار لیں ،،،چکن تیار
تعداد یا مقدار؟قیصرانی بھائی، کھانا زیادہ تعداد میں بنا تھا اور ہے بھی لذیذ، اسی لئے لوگ کھاتے ہی جارہے ہیں۔
بالکل درست۔ میں نے ہاتھ ہولا رکھا تھا کہ کہیں ہمیں دسترخوان سے ہی نہ اٹھا دیا جائےتعداد یا مقدار؟
اتنی دیر سے آپ دسترخوان پر جمے ہوئے ہیں، اٹھا بھی دیے گئے تو کون سا آپ قحط کے زیر اثر ہوں گے؟بالکل درست۔ میں نے ہاتھ ہولا رکھا تھا کہ کہیں ہمیں دسترخوان سے ہی نہ اٹھا دیا جائے
سنتے ہیں کہ کھانا بہت مزے کا ہے۔ اسی امید پہ دنیا قائم ہے اور دسترخوان بھیاتنی دیر سے آپ دسترخوان پر جمے ہوئے ہیں، اٹھا بھی دیے گئے تو کون سا آپ قحط کے زیر اثر ہوں گے؟
اس طرح جو چکن تیار ہو گا وہ تو طریقے سلیقے کا ہو گا ناں جبکہ انہیں افراتفریحی والا چاہیے۔ارے عاطف بھائی آپ ویسے ہی اتنا تھکے ،،،اس سے بھی آسان طریقہ بتاتی ہوں
ایک دیکچی میں چکن ڈالیں اور چکن کے ساتھ ہی بقایا ساری چیزیں ڈال دیں ،،اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں جب پانی سوکھ جائے تو چکن بھون کے سبز مرچ چھڑک کے اُتار لیں ،،،چکن تیار
تعداد یا مقدار؟
میں نے تعداد بوٹیوں کی وجہ سے لکھا تھا۔بالکل درست۔ میں نے ہاتھ ہولا رکھا تھا کہ کہیں ہمیں دسترخوان سے ہی نہ اٹھا دیا جائے
چلو، کبھی کسی نئے طریقے کی تعریف نہیں کرنی، بس پرانے طریقے بتاتے رہنا ہے۔ میں کتنا عظیم باورچی ہوں، اس کا اندازہ تم لوگوں کو تب ہوگا جب مغرب کی یونیورسٹیوں میں میری اس مہارت پر تحقیقی مقالے لکھے جائیں گے۔ارے عاطف بھائی آپ ویسے ہی اتنا تھکے ،،،اس سے بھی آسان طریقہ بتاتی ہوں
ایک دیکچی میں چکن ڈالیں اور چکن کے ساتھ ہی بقایا ساری چیزیں ڈال دیں ،،اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں جب پانی سوکھ جائے تو چکن بھون کے سبز مرچ چھڑک کے اُتار لیں ،،،چکن تیار
تو پیچھے بھاگ کے پکڑ لینا آپاور اگر چکن ڈر کے مارے دیگچی سے نکل بھاگا تو؟
زبردستچلو، کبھی کسی نئے طریقے کی تعریف نہیں کرنی، بس پرانے طریقے بتاتے رہنا ہے۔ میں کتنا عظیم باورچی ہوں، اس کا اندازہ تم لوگوں کو تب ہوگا جب مغرب کی یونیورسٹیوں میں میری اس مہارت پر تحقیقی مقالے لکھے جائیں گے۔
تو مشورہ دینے سے پہلے بھی سوچا کرتے ہیںیہ تو صیحح کہا آپ نے
جی بالکل ،،لیکن کبھی کبھی سوچنے کا ٹائم بھی نہیں ہوتاتو مشورہ دینے سے پہلے بھی سوچا کرتے ہیں