عاطف بٹ
محفلین
فنانس کی بندی ہو کر اتنی سمجھ بھی نہیں کہ رسک لیے بغیر پرافٹ نہیں ہوتا!معافی معافی معافی میں باز آئی ۔۔ میں سنگل ہی کھا لوں گی کھانا یو نو گریڈ از کرس
فنانس کی بندی ہو کر اتنی سمجھ بھی نہیں کہ رسک لیے بغیر پرافٹ نہیں ہوتا!معافی معافی معافی میں باز آئی ۔۔ میں سنگل ہی کھا لوں گی کھانا یو نو گریڈ از کرس
پھر تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ اپنی اپنی قسمت ہے۔ہمیں تو ویسا بھی نصیب نہیں ہوتا
فنانس کی بندی کو سب پتہ ہے لیکن رسک کہاں لینا ہے کدھر ننہیں یہ بھی تو ایک آرٹ ہے نا اور یہ مجھے خوب آتا ہےفنانس کی بندی ہو کر اتنی سمجھ بھی نہیں کہ رسک لیے بغیر پرافٹ نہیں ہوتا!
اور عاطف بھائی آپ مجھے یہ تو بتائیں اپنی مشہوری کرنے کے لیئے آپ مجھے کیوں ہینگ کرانا چاہتے ہیںفنانس کی بندی ہو کر اتنی سمجھ بھی نہیں کہ رسک لیے بغیر پرافٹ نہیں ہوتا!
ہینگ کہاں کررہا ہوں، میں تو تمہارا فائدہ سوچ رہا ہوں۔ آزما کر تو دیکھو ایک بار!اور عاطف بھائی آپ مجھے یہ تو بتائیں اپنی مشہوری کرنے کے لیئے آپ مجھے کیوں ہینگ کرانا چاہتے ہیں
آدم کباب پیتزیریا بہت مشہور ہے یہاںیہ آدم کا پزا مزےکا ہوتا ہے کیا پھر تو اماں ھوا کا سالن بھی ہوگا
آپ نہیں کوئی اور کردے گا ناااااااااااااااااااااا بلکہ کر دیں گی نا بابا نا میں یہ رسک نہیں لے سکتیہینگ کہاں کررہا ہوں، میں تو تمہارا فائدہ سوچ رہا ہوں۔ آزما کر تو دیکھو ایک بار!
ارے بابا، نہیں کرتیں ناں۔ آزما کر تو دیکھو۔ کچھ ہوا تو میں ذمہ دار ہوں گا!آپ نہیں کوئی اور کردے گا ناااااااااااااااااااااا بلکہ کر دیں گی نا بابا نا میں یہ رسک نہیں لے سکتی
اب اس سے زیادہ سلیس زبان تو چراغ رخ لیلیٰ لے کر تلاش کرنی ہوگی بٹیا رانی!کبھی آسان زبان میں بھی لکھ لیا کریں ناااااااااااااا سعود بھائی جان افففف
اجی قبلہ آپ جو بھی کھلائیں گے وہ ہم بصد شوق کھا لیں گے!سعود بھائی، آپ کا جب بھی پاکستان آنا ہوا آپ کو ’چکن افراتفری‘ ضرور کھلاؤں گا، پھر آپ بھی مان جائیں کہ یہ واقعی بہت ہی مزیدار ڈش ہے۔
یہ ہر جملہ آنی جانی رونی کھانی پر کیوں مشتمل ہوتا ہے ویسے؟آپا کو مشورہ دے دیا نا تو بس ۔۔میری تو محفل پر آنی جانی بند ہی ہو جانی ہے
آتا ہی یہی ہے اور لکھنے میں بھی ایزییہ ہر جملہ آنی جانی رونی کھانی پر کیوں مشتمل ہوتا ہے ویسے؟
خود تو بھاگ جانا ہے آپ نے پتہ ہے گا مجھےارے بابا، نہیں کرتیں ناں۔ آزما کر تو دیکھو۔ کچھ ہوا تو میں ذمہ دار ہوں گا!
آتا ہی یہی ہے اور لکھنے میں بھی ایزی
شکر کریں یہ بھی آتی جاتی ہے ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتایہی آتی جاتی ہے تم کو
ورنہ تو اتا پتا کچھ نہ ہوتاشکر کریں یہ بھی آتی جاتی ہے ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا
اتا پتہ نہ ہوتا نہ ۔۔۔عینی آپی اتا پتہ نہ ہوتیورنہ تو اتا پتا کچھ نہ ہوتا
ہاہاہہاہہاہاہہاہا متفقیاتا پتہ نہ ہوتا نہ ۔۔۔ عینی آپی اتا پتہ نہ ہوتی
متفقیہاہاہہاہہاہاہہاہا متفقی
جب اتا پتا نہ ہوتی ہوسکتا ہے تو متفقی نہیں ہوسکتا کی