فرحت کیانی
لائبریرین
ٹھیک ہے۔ جب جب کھانے کو دل چاہے گا 'انجانے' میں کھا لوں گیابھی وقت گیا نہیں۔ جو انجانے میں بیت گیا اسکی مذہب میں بھی معافی ہے۔ آئندہ احتیاط کیجیئے گا۔
اور متفق دوسری لائن کے لیئے ہے
ٹھیک ہے۔ جب جب کھانے کو دل چاہے گا 'انجانے' میں کھا لوں گیابھی وقت گیا نہیں۔ جو انجانے میں بیت گیا اسکی مذہب میں بھی معافی ہے۔ آئندہ احتیاط کیجیئے گا۔
اور متفق دوسری لائن کے لیئے ہے
اوکے اپیا ضرور انشاء اللہجزاک اللہ
جزاک اللہ عائشہ۔ آپ مجھے ملنے آئیں تو میں نے آپ کو یہی بنا کر کھلانی ہے۔
وایاک فرحت۔جزاک اللہ
جزاک اللہ عائشہ۔ آپ مجھے ملنے آئیں تو میں نے آپ کو یہی بنا کر کھلانی ہے۔
قرشی کا جوہر جوشاندہجزاک اللہ ۔
نایاب بھائی ، نزلے زکام کے لئے ادرک کی چائے پی کر دیکھیں۔ یا سبز قہوے میں شہد۔
اور اگر کھانسی یا گلا بھی خراب ہے تو آدھی چمچ ادرک کا پانی اور آدھی چمچ شہد مکس کر کے پیئں۔
ایسے جوش کبھی کبھی ہمیں بھی آجاتے ہیںشکریہ فہیم۔
ویسے سچ بتاؤں تو کبھی کبھی جوش آتا ہے تو کچھ بنا لیتی ہوں اور ماسٹر شیف نہیں ہوں۔ لوگ تو اتنی اچھی کوکنگ کرتے ہیں۔
وایاک فرحت۔
عائشہ عزیز یہ حفظ ماتقدم کے طور پر ان کو دعوت دے رہی ہیں جو دور ہیں ، میں قریب ہوں مجھے پوچھا بھی نہیں ۔
قرشی کا جوہر جوشاندہ
کرے زکام کا جی ماندہ
ایسے جوش کبھی کبھی ہمیں بھی آجاتے ہیں
آج ہی میم ملیحہ کی مما کے ہاتھ کی میکرونی کھائی ہے بہت مزے کی تھی یممییی ی
میرے پاس ابھی بھی جو قرشی کا جوہر جوشاندہ موجود ہے، وہ تو ویسے ہی کارگر ثابت ہوتا ہے اگست میں جب لندن گیا تھا، تب خریدا تھا۔
ویسے اب جوہر جوشاندہ صرف جھاڑ جھنکار ہی رہ گیا ہے۔
اچھا، قرشی والا؟
ویسے اب جوہر جوشاندہ صرف جھاڑ جھنکار ہی رہ گیا ہے۔
امپورٹڈ کوالٹیمیرے پاس ابھی بھی جو قرشی کا جوہر جوشاندہ موجود ہے، وہ تو ویسے ہی کارگر ثابت ہوتا ہے اگست میں جب لندن گیا تھا، تب خریدا تھا۔
جی۔اچھا، قرشی والا؟
لوگوں نے ادرک میں بھی ملاوٹ کر دی تھی اب انسان کہاں جائے ؟ میں نے جب سے آپ کی پوسٹ پڑھی ہے جوشاندہ نہیں پیا۔ وضاحت سے بتائیں نا؟امپورٹڈ کوالٹی
جی۔
پطرس یاد آگئے۔میرے پاس ابھی بھی جو قرشی کا جوہر جوشاندہ موجود ہے، وہ تو ویسے ہی کارگر ثابت ہوتا ہے اگست میں جب لندن گیا تھا، تب خریدا تھا۔
وہ بھی جوشاندے پیتے تھے؟پطرس یاد آگئے۔
میں نے تو جہاں سے بھی خریدا، ہمیشہ ہی اچھی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ چاہے ملتان سے لوں، چاہے ڈیرہ غازی خان سے، چاہے کراچی سے یا پھر لندن سےامپورٹڈ کوالٹی
جی۔
وہ بھی جوشاندے پیتے تھے؟
نہیں وہ اپنے اک دیباچے میں فرماتے ہیںمیں نے تو جہاں سے بھی خریدا، ہمیشہ ہی اچھی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ چاہے ملتان سے لوں، چاہے ڈیرہ غازی خان سے، چاہے کراچی سے یا پھر لندن سے
پھر اب اس دیباچے کو بدل لیں۔ میرا چوتھا چکر تھا۔ ویسے اگر ملکوں کے حساب سے دیباچے لکھوں تو کتاب تو یہیں بن جائے گینہیں وہ اپنے اک دیباچے میں فرماتے ہیں
کہ مصنف کہیں کا بھی ہو۔ زندگی میں اک بار اگر لندن گیا ہے تو دیباچہ لندن کا لکھا ہوگا۔ آپ کے اس حوالے سے وہ سطر ذہن میں تازہ ہوگئی۔ اور بہت لطف آیا۔
لیکن دیباچہ لندن کا ہوگا۔پھر اب اس دیباچے کو بدل لیں۔ میرا چوتھا چکر تھا۔ ویسے اگر ملکوں کے حساب سے دیباچے لکھوں تو کتاب تو یہیں بن جائے گی