چکن سبزی میکرونی

قیصرانی

لائبریرین
لیکن دیباچہ لندن کا ہوگا۔ :laugh:
اللہ نہ کرے یارا۔ یقین کریں کہ لندن میں ہرگز ایسی کوئی چیز نہیں اور نہ ہی لندن ایسا ہے کہ جس پر فخر کیا جا سکے۔ ایک بار میں نے غلطی سے اپنے پھوپھا سے کہہ دیا تھا کہ برٹش میوزیم تو کم از کم ایک ایسی چیز ہے جس پر فخر کرنا چاہیئے۔ پتہ ہے ان کا کیا جواب تھا؟

ساری دنیا سے چوری اور ڈاکے سے جمع شدہ مواد کو برٹش میوزم کا نام دے رکھا ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ نہ کرے یارا۔ یقین کریں کہ لندن میں ہرگز ایسی کوئی چیز نہیں اور نہ ہی لندن ایسا ہے کہ جس پر فخر کیا جا سکے۔ ایک بار میں نے غلطی سے اپنے پھوپھا سے کہہ دیا تھا کہ برٹش میوزیم تو کم از کم ایک ایسی چیز ہے جس پر فخر کرنا چاہیئے۔ پتہ ہے ان کا کیا جواب تھا؟
یہ زبردست آپ کے پھوپھا کی بات پر ہے۔ پر ہم پطرس کو غلط نہیں کہہ سکتے۔ انکا مشاہدہ بھی ظالم ہے۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ زبردست آپ کے پھوپھا کی بات پر ہے۔ پر ہم پطرس کو غلط نہیں کہہ سکتے۔ انکا مشاہدہ بھی ظالم ہے۔ :p
اگر میں نے خود سے کبھی کوئی کتاب لکھی اور اس کا دیباچہ بھی خود ہی لکھا تو پتہ ہے کہ وہ کہاں بیٹھ کر لکھوں گا؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ایسی شکلیں نہ بنائیں، صاحبہ دھاگہ شکایت کر دیں گی ہماری کہ ان کا دھاگہ اغوا ہو چکا ہے۔ مقصد یہ تھا کہ گھر پہنچ کر میں تصویر لگاؤں گا اور ایک نیا دھاگہ بھی کھول لیں گے۔ یہاں موجود پوسٹس بھی ادھر ہی منتقل کرا لیتے ہیں :)
 
بالکل اور ویسے بھی محفل کے نیون سائن بورڈ پر ساتواں اصول جگمگا رہا ہے۔ :(
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایک تو فرحت بٹیا ہائی ریزولیشن میں خام تصویر محفل میں شامل کر دیتی ہیں، اس پر ظالمان کی ٹیم آ کر ایک ہی صفحے میں اس پیغام کا تصویر سمیت تین چار دفعہ اقتباس لے کر پورے صفحے کو بوجھل بنا دیتی ہے۔ خیر اب آتے ہیں پکوان کی جانب، ہم نے کبھی میکرونی پر ہاتھ صاف نہیں کیا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ روایت بدلنی ہوگی۔ :) :) :)
اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں اصل میں ملاوٹ کی قائل نہیں ہوں۔ اس لئے جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر پوسٹ کر دیتی ہوں۔
دوسری بات یہ کہ کچھ کام بھائیوں کے لئے بھی رکھنا چاہئیے ناں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
لوگوں نے ادرک میں بھی ملاوٹ کر دی تھی اب انسان کہاں جائے ؟ میں نے جب سے آپ کی پوسٹ پڑھی ہے جوشاندہ نہیں پیا۔ وضاحت سے بتائیں نا؟
آپ ضرور پیئں نور اگر آپ کو سُوٹ کرتا ہے۔ میں تو اکثر الرجی اور فلو کا شکار رہتی ہوں اس لئے استعمال بھی کافی کرتی ہوں۔ اسی تجربے کی بنا پر بات کی تھی کہ اب یہ اتنا مؤثر نہیں رہا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایسی شکلیں نہ بنائیں، صاحبہ دھاگہ شکایت کر دیں گی ہماری کہ ان کا دھاگہ اغوا ہو چکا ہے۔ مقصد یہ تھا کہ گھر پہنچ کر میں تصویر لگاؤں گا اور ایک نیا دھاگہ بھی کھول لیں گے۔ یہاں موجود پوسٹس بھی ادھر ہی منتقل کرا لیتے ہیں :)
میں شکایتیں نہیں کیا کرتی اور نہ ہی دھاگوں کی ملکیت کے دعوے۔ :)
آپ لوگ چاہیں تو اپنی گفتگو یہیں جاری رکھ سکتے ہیں اور چاہیں تو نئی جگہ منتقل کر لیں۔ no worries :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں شکایتیں نہیں کیا کرتی اور نہ ہی دھاگوں کی ملکیت کے دعوے۔ :)
آپ لوگ چاہیں تو اپنی گفتگو یہیں جاری رکھ سکتے ہیں اور چاہیں تو نئی جگہ منتقل کر لیں۔ no worries :)
وہ تو قیصرانی بھائی نے مجھے شاپر کرایا تھا۔(n) نہ انہوں نے دھاگہ بنانا تھا اور نہ بنایا ہے۔ :cautious:
 
آپ ضرور پیئں نور اگر آپ کو سُوٹ کرتا ہے۔ میں تو اکثر الرجی اور فلو کا شکار رہتی ہوں اس لئے استعمال بھی کافی کرتی ہوں۔ اسی تجربے کی بنا پر بات کی تھی کہ اب یہ اتنا مؤثر نہیں رہا۔
یہ ٹوئن سٹیز کا کامن پرابلم ہے یا میرا آپ کا ؟
مجھے ملہٹی سے کافی فائدہ ہوا ہے ۔ خاص طور پر آواز کے لیے ۔جوشاندہ عام طور پر مجھے بھی خاص نہیں لگتا لیکن رات میں پی کر سونے سے فرق ہوتا ہے ۔
 
Top