ملائکہ
محفلین
بالکل نہیں چچا جی۔۔۔بھتیجی یہ عینی کیا کہہ رہی ہے؟ کیا تمہیں اس کی بات پر یقین ہے؟
بالکل نہیں چچا جی۔۔۔بھتیجی یہ عینی کیا کہہ رہی ہے؟ کیا تمہیں اس کی بات پر یقین ہے؟
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بہنا
لگتے تو مزیدار ہیں مگراجزاء تلاش کرنے مشکل ہیں ۔
اور ترکیب میں انگلش تڑکا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
فرمان کی بجا آؤری کی گئی!اجازت مرحمت فرمائی جاتی ہے۔
فرمان کی بجا آؤری کی گئی!
چہ خوب! اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا۔جزاک اللہ خیر۔ اسی خوشی میں آپ کو مزید کوئی کام سونپا جائے گا جلد ہی۔
بس کچھ ایسی ہی شکل بنی تھی۔ آپ چکن پکوڑے ہی سمجھ لیں۔
جو حکم!
خوب! یعنی بات لوٹانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتے!
کل میں نے پوٹیٹو ویجز بنائے تھے اوون میں۔ وہ انعام کے طور پر آپ کے لئے۔ تصویر لی نہیں اس لئے 'ی' کے بغیر بقایہ سے گزارا کرنا ہو گا۔
خوب! یعنی بات لوٹانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتے!
ایسے موقعوں پر ہم اتباع و اقتدا کے جھانسوں میں نہیں آنے والے!حسن اتفاق یا یوں کہیں دوسروں کی اتباع ۔
ایسے موقعوں پر ہم اتباع و اقتدا کے جھانسوں میں نہیں آنے والے!
دونوں کی اپنی اپنی معنویت ہے۔ یہ تو کہنے والوں پر منحصر ہے کہ ان کی مراد کیا ہے۔
ویسے اتباع درست انتخاب ہے یا اقتدا؟
دونوں کی اپنی اپنی معنویت ہے۔ یہ تو کہنے والوں پر منحصر ہے کہ ان کی مراد کیا ہے۔
ایسی بات ہے تو ہم دونوں الفاظ کے معانی پھر سے لکھ دیتے ہیں اور اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ فرحت بٹیا کا مقصود کیا تھا۔
تو آپ کو تو علم ہے نا کہ میں کیا کہنا چاہ رہی تھی۔ اس صورت میں کون سا لفظ زیادہ بہتر ہے؟
ایسی بات ہے تو ہم دونوں الفاظ کے معانی پھر سے لکھ دیتے ہیں اور اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ فرحت بٹیا کا مقصود کیا تھا۔
اتباع: کسی کی تابعداری کرنا یا کہا ماننا۔
اقتدا: کسی کے نقش قدم پر چلنا یا پیچھا کرنا۔
اتباع اور اقتدا کریں بٹیا کے دشمن! آپ تو پیشوائی کیجیے۔
دیکھا۔ میں جب کوئی کاروائی دکھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ خیر قصور محفل کے اردو سوفٹ ویئر کا ہے۔ میں نے تو اقتدا لکھنا تھا۔ اتباع لکھا گیا ۔
جزاک اللہ خیر۔ اسی خوشی میں آپ کو مزید کوئی کام سونپا جائے گا جلد ہی۔
آپکو کوئی شک ہے مجھ پر کہ میں نہی بنا سکتی یہ سب میں اپکو کسی دن بنا کر دکھاؤں گی انکل
بالکل نہیں چچا جی۔۔۔
کیا اپکا گھر ہوٹل میں ہے