ملائکہ
محفلین
لو جی میں حاضر ہوں ایک نئی ڈش کے ساتھ اور اگر اس میں کسی نے برائی کی نا تو مجھ سے کوئی برا نہیں ہوگا
اجزاء:
ڈو کیلئے:
میدہ--- 2 کپ
خمیر--- 1 پیکٹ
نمک--- آدھا چمچ
چینی--- 1 کھانے کا چمچ
نیم گرم پانی --- آدھا کپ
موزیریلا چیز --- بس حساب سے ڈال دیں
ٹماٹر گول گول کٹے ہوئے
شملہ مرچ کاٹ کر رکھ لیں
چکن بون لیس --- آدھا کپ یا ایک کپ
پیزا سوس کیلئے:
ٹماٹر لال لال --- 3 عدد (گرائنڈ کرلیں)
ٹماٹو کیچپ--- آدھا کپ
اوریگانو--- تھوڑی سی
کٹی لال مرچ--- 1 کھانے کا چمچ
پیاز---- 1 عدد
نمک--- حسب ذائقہ
سرکہ--- 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
سب سے پہلے چکن کو تکہ مصالحہ لگا کر رکھ دیں۔۔۔ پھر الگ پین میں آئل ڈال کر چھوٹے چھوٹے کٹے پیاز ہلکے سے پکائیں، لال مرچ ڈال کر پکائیں پھر ٹماٹر پسے ہوئے، کیچپ ، اوریگانو، سرکہ سب کچھ ڈال کر پکا لیں اور ٹھنڈا کرلیں۔
چکن کو بھی الگ پین میں آئل ڈال کر اور چکن ڈال کر پکا لیں اور گلا لیں پھر کوئیلے سے دھونی دے دیں۔۔
ڈو بنانے کے لئے تمام چیزیں مکس کرکے آٹا گوندھ لیں اور ایک گھنٹہ چھوڑ دیں وہ بڑا ہوجائے تو بیل کر پیزا سوس پھیلائیں پھر چکن اور سبزیاں ڈال کر چیز ڈال دیں اور 450 فارن ہائٹ پر بیک کرلیں پہلے سے پری ہیٹ بھی کرلیں۔۔۔۔
جب بن جائے تو کوک کے ساتھ کھائیں