چکن پیزا

ملائکہ

محفلین
واؤ۔
واہ بھئی، بہت مزے گا لگ رہا ہے۔

اوپر والے اجزاء میں سے اگر ڈوہ کے اجزاء بھی الگ کر دیے جاتے جس طرح ساس کے کیے ہیں تو مزید سمجھداری آ جاتی مجھ کو بھی (ابھی آفس میں ہوں نا اس لیے)
کردیا ہے۔۔۔

اور بہت شکریہ:)
 
زبردست۔ یہ پین پیتزا ہے۔ اس کی بیس ہمیشہ نارمل پیتزا سے ڈبل موٹی رکھی جاتی ہے۔ ساس میں جب تک کالی مرچ کا پاؤڈر نہ ڈالا جائے تب تک مزہ نہیں آتا۔ دوسرا کچن کے پیسز کچھ چھوٹے کر لیں :)
ان کی مت ماننا بھئی،
کچن کے پیسز کیے تو گئیں کام سے پھر بیلن ہو گا اور مما ہوں گی۔:p بلکہ کچن سے باہر بیٹھ کے ہی کوئلے کی دھونی وغیرہ والا معاملہ نمٹانا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
واؤ۔
واہ بھئی، بہت مزے گا لگ رہا ہے۔

اوپر والے اجزاء میں سے اگر ڈوہ کے اجزاء بھی الگ کر دیے جاتے جس طرح ساس کے کیے ہیں تو مزید سمجھداری آ جاتی مجھ کو بھی (ابھی آفس میں ہوں نا اس لیے)

ڈو کیلئے:
میدہ--- 2 کپ​
خمیر--- 1 پیکٹ​
نمک--- آدھا چمچ​
چینی--- 1 کھانے کا چمچ​

نیم گرم پانی --- آدھا کپ​
 
Top