arifkarim
معطل
آخری تدوین:
نہیں دکھائی دے رہی۔
اب ٹھیک ہے؟عارف بھائی ایک گزارش ہے کہ عنوان میں تدوین کر دیجیئے۔
چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملائی کے
جی اب ٹھیک ہے۔اب ٹھیک ہے؟
صوفیائے کرام اللہ کو وہ مخلوق ہیں جو کسی زمانے میں بھی ہوں ، اپنا اثر ڈالے بغیر نہیں رہ سکتی۔ نہایت افسوس اور دکھ کیساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ صوفی ازم اور تصوف جس نے اس خطے میں بڑے بڑے صوفیائے کرام پیدا کئے اب یہاں تقریباً ناپید ہو چکے ہیںعابدہ پروین کے منہ سے نکلی تو ہر بات اثر رکھتی ہے۔