امن ایمان
محفلین
السلام علیکم
موضوع سے آپ کو کچھ کچھ اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ ایک عدد سنجیدہ ٹاپک ہے۔۔جیسے قیصرانی،محب،شمشاد اور ظفری میرے لیےباآسانی سنجیدہ سے رنجیدہ اور پھر باعثِ شرمندہ بھی بنا سکتے ہیں۔۔۔ خیر بات یہ ہے کہ یہاں کچھ چیزیں مجھے اپ سٹ کر رہی ہین۔۔سوچا کہ اس ٹاپک کے بہانے آپ سے کہہ ڈالوں۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں کے جوابات سے ہی شاید مجھے اپنی الجھن کا جواب مل جائے
سوالات
1۔ آپ لوگ کسی نئے دھاگے میں کیا چیز سب سے پہلے نوٹ کرتے ہیں۔؟
! موضوع !! ٹاپک کس نے شروع کیا
2۔ کیانئے آنے والے رکن کو صرف تہنیتی پیغام دینا ہے کافی ہوتا ہے؟
! ہاں !! نہیں
3۔ کیا صرف پہلے سے موجود لوگ ہی آپ کے دوست رہتے ہیں یا نئے آنے والوں کے لیے بھی کچھ گنجائش رکھتے ہیں؟
ابھی تو اور کوئی بات میرے ذہن میں نہیں آرہی۔۔مزید کچھ کہوں گی لیکن آپ سب کا ریسپانس دیکھنے کے بعد