rahi
محفلین
آداب میرے دوست
میں نےاس گانے کو نیٹ سے لوڈ کیا ہے۔لیکن مجھے بالکل معلوم نہیں کہ گلوکار کیا کیا کہ رہا ہے۔اس کو گانے کو یہاں رکھتی ہوں ۔
براہ مہربانی اس کو سن لیں مجہے فرمائیں کہ کیا میں نے اس کو صحیح طور پر سمجھا ہے یا نہیں؟
کندھے پہ مجھ کو بیٹھا
لے چل تو لے چل ابھی
بستے میں ہوں آسمان
تاروں سے جیب بھری
چھوٹا ہوں میں ،دنیا بڑی
سیکھا نہیں اڑنا ابھی ؟
یادوں کے تنکھا جلا ؟
مدہم پڑی روشنی
باغوں کی چادر اڑا
ٹھنڈی ہوا چل رہی