بہت بہت شکریہ راحیل بھائیبھئی، کیفیت ناموں میں ایسی باتوں کا مزا نہیں آتا۔
حمیرا عدنان کو ہماری اور غالباً تمام اہلِ محفل کی جانب سے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر بےحد مبارک باد۔
جتنی محنت اس بچے کی پیدائش سے قبل آپا نے ٹوئٹر پہ کی ہے ہمیں امید ہے اللہ اس کی جزا ننھے میاں کو عمر بھر ان گنت ری ٹویٹس کی صورت میں دیتا رہے گا۔ بلکہ اگر اجازت ہو تو ہم عرض کریں کہ اپنے دل میں تو ہم خود موصوف کو بھی آیان کی ری ٹویٹ ہی سمجھتے ہیں!
اس ننھی سی جان کے لیے فلاحِ دارین کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ ایک بار پھر دلی مبارک باد قبول کیجیے، حمیرا آپا!
آمین ثم آمینماشاء اللہ ! بہت بہت مبارک ہو حمیرا بہن
اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
آمینماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو حمیرا بہن کو اور عدنان بھائی کو۔
اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے، آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور بھرپور صحت والی، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
آمینماشاءاللہ۔ بہت ہی خوشی کی خبر ہے۔
حمیرا عدنان بہن جی۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کو، نومولود بیٹے کو اور تمام فیملی کو خوش و خرم رکھے اور طویل عمر اور صحت، ایمان جیسی نعمتوں سے نوازے ۔ آمین
بہت دعائیں
آمینماشاءاللہ! بہت مبارک ہو حمیرا عدنان اپی، اللہ خوش خرم رکھے اور ایک صحتمند اور کامیاب زندگی دے۔
آمین ثم آمینمبارک ہو!
اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے اور سعادت مند بنائے۔ آمین!
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالی نیک اور اچھی قسمت والا کرے۔آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
آمین ثم آمینبَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي المَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ
اللہ آپ کو عطا کردہ بچے میں برکت عطا فرمائے، آپ عطا کرنے والے کے شکر گزار ہوں یہ بچہ اپنی قوت کو پہنچے اور اسے آپ کا اطاعت گزار بنائے۔
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان
اللہ تعالی دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازیں۔
بہت بہت شکریہ وارث بھائیآپ کو مبارک ہو حمیرا صاحبہ!
آمین ثم آمینحمیرا عدنان کو ننھے فرشتے کی آمد پر بہت ڈھیر سی مبارکباد اللہ تعالیٰ نومولود کی عمر دراز کریں اور آپ کی فیملی کو ڈھیروں خوشیاں دیں۔ آمین
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک۔۔۔۔ ہو
اللہ بچے کو والدین کا مطیع و فرمانبردار بنائے.اور اپنے حفظ و امان میں رکھے.
آمین ثم آمینننھے فرشتے کی آمد بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کی عمر دراز کرے، اسے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اس کی قسمت اچھی کرے اور اسے ایک صحت مند اور کامیاب زندگی سے نوازے۔ آمین
آمین ثم آمینبہت مبارک ہو@حمیرا عدنان اللہ پاک ننھے میاں کو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں جہانوں میں سرخروئی عطا کرے
آمین ثم آمینماشااللہ۔ ہماری کویتی (کویت میں رہنے والی) بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔ رب کریم صاحبزادے کو دنیا اور آخرت میں فلاح، ترقی اور بہتری عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمینماشاءاللہ بہنا،بہت بہت مبارک ہو،اللہ تعالی آپ دونوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین
آمین ثم آمینماشا ء اللہ بہت بہت مبارک ہو آپی ۔ اللہ آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے اور بیٹے کو نیک اور سعادت مند بنائے ۔ آمین
بہت بہت شکریہ احمد بھائیماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو حمیرا بہن آپ کو۔
آمین ثم آمینماشاء اللہ
محترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا سدا آپ کے گلشن میں بہاروں کا موسم رکھے آمین
بہت دعائیں
شکریہ چھوٹے خانماشاءاللہ بہت مبارک ہو.
آمین ثم آمینماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بہنا۔۔۔ مے اللہ بلس ہم ۔۔آمین
بہت بہت شکریہ عمر سیفمبروک مبروک
جزاک اللہ۔آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ لئیق بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
ابھی آپ کویت میں ہیں یا پاکستان میں
بہت بہت شکریہ فاتح بھائیبہت بہت مبارک ہو حمیرا صاحبہ۔
شکریہ زیک بھائیبہت مبارک ہو حمیرا۔
کیا نام رکھا؟
بہت بہت شکریہمبارک ہو حمیرا آپا!
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک ہو
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمینحمیرا صاحبہ مبارک ہو۔ اللہ کریم بچے اور والدین کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔