مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

بہت بہت مبارک ہو حمیرا۔ خوبصورت اور پیارا نام رکها ہے۔

اللہ جی سے دعاگو ہوں کہ برخوردار کو لمبی، صحتمند، دین دنیا کی سمجھ شعور والی اور والدین کی اطاعت گزار زندگی عطا فرمائے۔ آمین.
 

با ادب

محفلین
حمیرا آج یہ لڑی دیکھی. پھر تاریخ دیکھی تو سوچا اب پیدائش کی مبارکباد کی جگہ بیٹے کی پہلی مسکراہٹ کی مبارک باد ہی دے دیتی یوں اب تو ہنستا ہوگا کھلکھلا کے ماشاء اللہ. اللہ صحت تندرستی ایمان نیک علم اور نیک.عمل سے نوازے.
آمین
 
Top