امجد علی راجا
محفلین
غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہ
مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے
بہت کھینچ کر بات کرتی ہو بیگم
رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
گویاامجد علی راجا بھیا۔۔۔ ۔۔۔ صرف " دو بیگمات " نے "دو منٹ " میں پزل کردیا
اگر تین ہوئیں ( جیسا کہ فرمایا کہ میرے ہاتھ میں تین لکیریں ہیں ،اور وہ بھی پوری ) تو یہ وقفہ سمٹ کر صرف چند سیکنڈ پر محیط ہوگا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
بہت عمدہ جناب!غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہمجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہےبہت کھینچ دی بات چھوٹی سی بیگمرباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
داد کے لئے شکریہ شمشاد بھیا!رباعی غزل ہو گئی، ابھی بھی چھوٹی سے بات ہے؟
بہت داد قبول فرمائیں۔
بیگم ہونے کا ثبوت بھی تو دینا ہوتا ہے نا نیلم بھیا!پھر تو بیگم نے کمال کردیا ہے
میں نے ہی کچھ کسرِ نفسی سے کام لیا ورنہ سچ تو کچھ ایسا ہی ہے امجد بھیاشکر کریں صرف ایک غزل تک ہی کھینچا رباعی کو پورا دیوان نہ کر دیا۔
بہت عمدہ،
چھوٹی والی ہی تو کوزے کو سمندر کرتی ہے، دوسری بےچاری تو اللہ لوک ہے، مختصر گفتگو فرماتی ہیں، چل ہٹ، دانت مت دکھا، گم ہوجا، باہر نکل، واپس مت آنا، وغیرہ وغیرہبات چھوٹی سی؟ یا بیگم چھوٹی سی؟ ۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاامجد علی راجا بھیا۔۔۔ ۔۔۔ صرف " دو بیگمات " نے "دو منٹ " میں پزل کردیا
اگر تین ہوئیں ( جیسا کہ فرمایا کہ میرے ہاتھ میں تین لکیریں ہیں ،اور وہ بھی پوری ) تو یہ وقفہ سمٹ کر صرف چند سیکنڈ پر محیط ہوگا
گویا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
شکریہ اسامہ بھیا!بہت عمدہ جناب!