چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے آپ کو بھی قیصرانی بھائی کا وہ اسمارٹ ہونا یاد آرہا ہے :)
چلیں اب قیصرانی بھائی کو ہی بولتے ہیں کہ وہ اپنے اسمارٹ دور کی دو ایک تصاویر لگا ماریں :)
ورنہ پھر ہم کہیں سےکھود کر نکالیں :)
 

فہیم

لائبریرین
جی ہاں، میں وہی ڈھونڈ رہا تھا لیکن نہیں ملیں۔

میری خدمات حاصل کرلی ہوتیں :)
ایک دکھاؤں کیا :)

200120086582.jpg
 

فہیم

لائبریرین
چھوٹے بھیا ، تیار ہوجائیے اگلے دو ہفتوں میں میں آپکے فن لینڈ آرہی ہوں دو دن کے لئے ۔ ہم دو ہی جی ہیں ۔ :) میں اور مناہل :)
اب چوں کہ بھابھی آچکیں ہیں گھر میں تو میرا دل چاہ رہا ہے دو دن آپکے ہاں آکر رہا جائے ۔ گھومانا پھرانا آپکا کام ۔ کیمرہ میں اپنا ساتھ لے آرہی ہوں ،
بھابھی اور آپ ساتھ ہوں گے تو مزہ رہے گا ۔ میں ٹکٹ کروا کر آپکو بتا دوں گی میں ہفتے اتوار کی ہی رکھوں گی آنے کا ۔ یہ دو دن چھٹی کے ،
سو آپ ریڈی رہئیے ،
آپکو میں سیٹیں کرواکے بتاتی ہوں ۔ :)


یہ دیکھیں شمشاد بھائی :)
 

فہیم

لائبریرین
بالکل جی مانتے ہیں۔
اب ذرا جیہ کو ڈھونڈ کر لائیں۔
:(

ایک جیہ اور ایک ماوراء
یہ دو لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انٹرنیٹ سے اپنا ناطہ بالکل ہی ختم کرلیا۔
سب اکاؤنٹ ختم ساری آئیڈیز ختم۔
نجانے کیوں۔

لیکن اس کے باوجود جیہ کو تو ڈھونڈا جاسکتا ہے۔
بس جان ہتھیلی پر رکھنی ہوگی۔
اور سوات جانا ہوگا :)
 

فہیم

لائبریرین
اور قیصرانی بھائی
باجو کہتی ہیں :)
"
میں حیران و پریشان رہ گئی ہوں آپکی نئی اوتار پک میں آپکو دیکھکر ، میری بولتی بند ہوگئی ہے چھوٹے بھا ..اتنے موٹے ؟؟؟؟؟؟
"
 
Top