:) :) :)
قیصرانی لائبریرین دسمبر 29، 2011 #42 fahim نے کہا: اور قیصرانی بھائی باجو کہتی ہیں "میں حیران و پریشان رہ گئی ہوں آپکی نئی اوتار پک میں آپکو دیکھکر ، میری بولتی بند ہوگئی ہے چھوٹے بھا ..اتنے موٹے ؟؟؟؟؟؟ " مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ باجو نے کہا لکھا بھلا
fahim نے کہا: اور قیصرانی بھائی باجو کہتی ہیں "میں حیران و پریشان رہ گئی ہوں آپکی نئی اوتار پک میں آپکو دیکھکر ، میری بولتی بند ہوگئی ہے چھوٹے بھا ..اتنے موٹے ؟؟؟؟؟؟ " مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ باجو نے کہا لکھا بھلا
فہیم لائبریرین دسمبر 29، 2011 #43 قیصرانی نے کہا: یہ باجو نے کہا لکھا بھلا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی یہاں تو ہم نے لکھا ہے انداز وہی دے دیا جیسے باجو نے کہا
قیصرانی نے کہا: یہ باجو نے کہا لکھا بھلا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی یہاں تو ہم نے لکھا ہے انداز وہی دے دیا جیسے باجو نے کہا
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2011 #45 fahim نے کہا: اسٹائلش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں یہی پک ہے، وہ پک اور موجودہ اوتار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
fahim نے کہا: اسٹائلش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں یہی پک ہے، وہ پک اور موجودہ اوتار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 29، 2011 #46 شمشاد نے کہا: جی ہاں یہی پک ہے، وہ پک اور موجودہ اوتار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چہرہ تھوڑا مزید صحت مند ہوچلا ہے۔ ساتھ میں بھائی جی نے مونچھوں کا بھی صفایا کرڈالا ہے۔ تو فرق تو ہونا ہی ہے
شمشاد نے کہا: جی ہاں یہی پک ہے، وہ پک اور موجودہ اوتار میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چہرہ تھوڑا مزید صحت مند ہوچلا ہے۔ ساتھ میں بھائی جی نے مونچھوں کا بھی صفایا کرڈالا ہے۔ تو فرق تو ہونا ہی ہے