آج 23 دسمبر کو میری چھٹی سالگرہ ہے۔
آپ سب کی طرف سے مجھے چھٹی سالگرہ مبارک ہو۔
میری طرح آپ بھی اپنے کو مبارک دے لیں۔ویسے چار سال تو میرے بھی ہوگئے ہیں 30 نومبر کو ۔۔۔ کسی کو یاد ہی نہیں ۔۔
ہم نے بھی خود ہی لڑی بنا لی ۔۔
بابا جانی پھرتو میں پنگوڑے میں ہوں ۔۔۔مبارک ہو شمشاد، میں بھی تم سے کچھ ہی ماہ بڑا ہوں۔ اب اسکول میں دوسری جماعت میں ہوں!!
بھابھی کو کیوں؟بہت مبارک باد شمشاد بھائی ، میرا دل کہتا ہے کہ اس کا کریڈٹ بھابھی کو جاتا ہے ۔ آپ کی اردو محفل میں موجودگی ہم سب کے لیے بے حد خوشی اور سعادت کی بات ہے ۔