آیئے فقروں میں نہاں الفاظ کھنگالیں! مثلاً: مرغا لبِ سڑک پر کھڑا ہے۔ میں شاعر کا نام۔ غالب
ابن سعید خادم فروری 15، 2008 #1 آیئے فقروں میں نہاں الفاظ کھنگالیں! مثلاً: مرغا لبِ سڑک پر کھڑا ہے۔ میں شاعر کا نام۔ غالب
ابن سعید خادم فروری 15، 2008 #5 سارہ خان نے کہا: دلچسپ سلسلہ ۔۔ پر جواب سے پہلے سوال کے لئے دماغ لڑانا پڑے گا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو لڑائیے ناں!
سارہ خان نے کہا: دلچسپ سلسلہ ۔۔ پر جواب سے پہلے سوال کے لئے دماغ لڑانا پڑے گا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو لڑائیے ناں!
ابن سعید خادم فروری 15، 2008 #8 حد ہو گئی اب میں اکیلا کب تک اپنے ہاتھ کٹواتا رہوں، آپ لوگ بھی اس چوری چھپے کے کھیل میں شرکت کریں۔ میں درندے کا نام؟
حد ہو گئی اب میں اکیلا کب تک اپنے ہاتھ کٹواتا رہوں، آپ لوگ بھی اس چوری چھپے کے کھیل میں شرکت کریں۔ میں درندے کا نام؟
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2008 #12 ایک تو کبوتر صاحب ہیں اور ساتھ میں ان کے ترکی ہے جس کی تھینکس گیونگ ڈے پر خاصی سختی آتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2008 #14 شمشاد نے کہا: دو سیب لیں اور ایک واپس کریں۔ اس میں ایک پرندے کا نام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوا اسی فقرے میں ایک چوپائے کا نام؟
شمشاد نے کہا: دو سیب لیں اور ایک واپس کریں۔ اس میں ایک پرندے کا نام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوا اسی فقرے میں ایک چوپائے کا نام؟
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2008 #15 بلی اپنا نام میاؤں ہی کیوں رکھتی ہے۔ اس میں ایک کھانے والی چیز کا نام ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2008 #17 بری بات ایسا نہیں کہتے، اتنے بڑے ہو گئے ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ سوال کیسے کرنا ہے؟ اس میں سونے / بستر کے متعلق ایک لفظ ہے۔
بری بات ایسا نہیں کہتے، اتنے بڑے ہو گئے ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ سوال کیسے کرنا ہے؟ اس میں سونے / بستر کے متعلق ایک لفظ ہے۔
تعبیر محفلین فروری 15، 2008 #18 یا اللہ اپ سب اتنے مشکل مشکل کھیل پوسٹ کر کے مجھے شرمندہ کیوں کرتے ہیں
تعبیر محفلین فروری 15، 2008 #20 شمشاد نے کہا: اتنا مشکل تو نہیں ہے، تھوڑی سی کوشش کریں اور نہاں لفظ ڈھونڈ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے اور کہاں سے ڈھونڈوں
شمشاد نے کہا: اتنا مشکل تو نہیں ہے، تھوڑی سی کوشش کریں اور نہاں لفظ ڈھونڈ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسے اور کہاں سے ڈھونڈوں