چھپا رستم

شمشاد

لائبریرین
سارا دن تم سوا کافی پینے کے اور کیا کرتےہو؟

اس میں منہ کے متعلق ہی ایک چیز کا نام ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے سارہ پانچ ہزار پیغامات ہونے کا ہی انتظار کر رہی تھی، اب تو خاصی ذہین ہو گئی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی شاہ جی نے نئے اسکول میں بھی انٹری مار لی اور داخلہ فارم ذرا سنبھال کر رکھیئے گا اسکول کے شدید خطرہ ھے
 
Top