اس جملے میں دو الفاظ اور بھی ہیں ۔۔ ایک بیماری کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔۔ اور دوسرے کے معنی ہیں احترام ۔۔ ذرا اس پر طبع آزمائی کریں۔۔۔سان اور تکیہ دو دو الفاظ ہیں شمشاد بھائی کہنا تو آسان ہے مگر ڈھونڈنا مشکل ہوگا
ربڑی تو پنجاب میں بھی بہت مشہور ہے اور کھائی بھی بہت جاتی ہے۔
مندرجہ بالا فقرے میں کہیں اسلحہ چھپا ہوا ہے۔
پہا جی۔۔۔۔۔۔۔۔مین اپنی زہانت آزما لوں۔۔۔۔۔
تو اور پنجاب کے بیچ۔۔۔۔یعنی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔توپ
بھاگو اس بار شمشاد بھائی توپ چھپا کر لائے ہیں۔
میں موسم؟
بھاگو اس بار شمشاد بھائی توپ چھپا کر لائے ہیں۔
میں موسم؟
کہیں آپ "بار شمشاد" کو لے کے :بارش "کی بات تو نہیں کر رہے۔۔۔
ایک لفظ تو میں نے ڈھونڈ لیا ہے جو " دوا " ہے۔
دوسرا غالباً " انا " ہے۔