چھپا رستم

سید عاطف علی

لائبریرین
سب بہت ماہر ہیں اس دھاگے میں سب نے اس قدیم دھاگے کے طویل مطالعے سے اتنا کچھ سیکھ جو رکھا ہے۔

اس جملے میں ایک میوے کا نام ہے اور ایک مقدس جگہ کا نام بھی ہے ۔کوئی بتائے۔
 
رات بھی بیت گئی گیس وہی آنہ سکی------!
سوچتی خوب رہی خود سے یہ بتلا نہ سکی
میری آمد کا صلہ کچھ تو بتادو یارو----!
زلف دیکھی نہ سہی پھر بھی یہ لہرا-نہ سکی


پچھلی پہیلی کا جواب ہے پہلا لفظ
مزید اس میں ایک اور سیاہ نام اور اسکا اشارہ چھپا ہے -
 

مخلص انسان

محفلین
دل میں تیرے چہرہ پُر نور کو کرتا ہوں یاد
عشق گیسو میں ہوا کرتا ہے سودا رات کو
۔۔۔۔۔۔۔
ایک سال تک کے بچے کی استعمال کی چیز ?
 
Top