زیک
مسافر
لبکریانا
کریانا کا مطلب کیا ہے ؟
چہرے کا حصہ
لبکریانا
کریانا کا مطلب کیا ہے ؟
چہرے کا حصہ
رسواایک اور بھی تھا ۔۔۔۔
اور سوال ؟
بے عزت کا مترادف
بگھی پر بیٹھنا میرا بچپن کا خواب تھا جو ابھی تک پورا نا ہو سکا۔۔۔۔۔سیدھی انگلی سے جب گھی نا نکلے تو گھی گرم کرلینا چاہیے
۔۔۔۔۔۔
سواری کا نام ؟؟
کاجودل چاہ رہا ہے آپ کے سوال کا جواب نا دوں ، مگر مجبوری ہے
۔۔۔۔
سردی کی سوغات ؟؟
کرب ؟حکیم سعید سے لے کر بوری بند لاشوں تک ، یہ الزامات ہزاروں ہیں لیکن ثبوت ایک بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
رات کا ساتھی ؟؟؟
اے جوشِ گریہ دیکھ! نہ کرنا خجل مجھےکرب ؟
مگر یہ رات کا ساتھی کیسے ہوا ۔۔۔۔
رونے کا مترادف
مریض عشق پہ رحمت خدا کیاے جوشِ گریہ دیکھ! نہ کرنا خجل مجھے
آنکھیں مری ضرور ہیں، آنسو پرائے ہیں
انسان کی ایک کیفیت
محترم بٹیا جی ۔پہر
اب دوسری بار تلاشیں
ہمیشہ کا مترادف
ہمارا ارادہ تکیہ پر سر رکھ کر آرام کرنے کا تھا آپ نے کرب میں مبتلا کردیاکرب ؟
مگر یہ رات کا ساتھی کیسے ہوا ۔۔۔۔
رونے کا مترادف
تکہ کھانے جانا ہے کیا اس وقت ؟ میرے بھائیدیت کہنا چاہتے ہیں آپ ؟ خون کا بدلہ خون
۔۔۔۔۔۔
کھانے کی چیز ؟
حقہآپ کو پوچھنے کا حق ہی نہیں ہے ، صرف حکم دے سکتے ہیں بندہ حاضر ہے بھائی جان
نشہ کے لیے ؟؟