عاطف بٹ
محفلین
گولیوں سے فرق نہیں پڑتا، پچھلی بار بھی 200 ایم ایل والی دو حکایتوں سے بہت افاقہ ہوا تھا۔بہت شکریہ بھائی
اس کے لیے آپ حکایت نہیں نیند کی گولیاں استعمال کریں
گولیوں سے فرق نہیں پڑتا، پچھلی بار بھی 200 ایم ایل والی دو حکایتوں سے بہت افاقہ ہوا تھا۔بہت شکریہ بھائی
اس کے لیے آپ حکایت نہیں نیند کی گولیاں استعمال کریں
بہت شکریہآپ کو مبارک ہو نیلم صاحبہ
اچھا پھر میں جلد ہی ایک اور حکایت پیش کرتی ہوںگولیوں سے فرق نہیں پڑتا، پچھلی بار بھی 200 ایم ایل والی دو حکایتوں سے بہت افاقہ ہوا تھا۔
بہت مہربانیمیری طرف سے بھی ایک عدد مبارکباد وصول کریں