مگر دیکھیئے کہ ہم نے ہرگز ہرگز تختہ مشق نہیں بنایا۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔
آپ بھی کمال کرتی ہیں کہ اپنی حکایتوں کا تیا پانچہ کرنے والے کا اتنا خیال کہ ادھر انہوں نے ہزاری ہزاری کی آواز سننے کی خواہش ظاہر کی اور ادھر آپ نے چھ ہزاری کا موقعہ انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کردیا۔ یعنی کہ اتنا بھی نہ سوچا کہ اس حکایت خور کو کافی عرصے سے کوئی حکایت نہیں ملی کہیں وہ آپ کے چھ ہزاری منصب کو ہی تختہ مشق نہ بنا ڈالے۔
کون جانے کہ نیلم بہنا نے اندر ہی اندر آپ سے ڈیل کر لی ہو کہ بھیا پلیز تھوڑا سا صبر کرلیں میں جلد ہی ایک عدد حکایت آپ کی خدمت اقدس میں پیش کروں گی۔مگر دیکھیئے کہ ہم نے ہرگز ہرگز تختہ مشق نہیں بنایا۔۔۔ ۔
ارے نہیں ایسی کوئی ڈیل نہیں۔ ابھی تو کئی حکائتیں لائن میں لگی ہوئی ہیں۔ نئی کوئی آ بھی گئی تو اسکو پوسٹ مارٹم کی تاریخ دیر سے ہی ملے گیکون جانے کہ نیلم بہنا نے اندر ہی اندر آپ سے ڈیل کر لی ہو کہ بھیا پلیز تھوڑا سا صبر کرلیں میں جلد ہی ایک عدد حکایت آپ کی خدمت اقدس میں پیش کروں گی۔
بہت شکریہ بھیامبارک ہو بہنا
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔
آپ بھی کمال کرتی ہیں کہ اپنی حکایتوں کا تیا پانچہ کرنے والے کا اتنا خیال کہ ادھر انہوں نے ہزاری ہزاری کی آواز سننے کی خواہش ظاہر کی اور ادھر آپ نے چھ ہزاری کا موقعہ انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کردیا۔ یعنی کہ اتنا بھی نہ سوچا کہ اس حکایت خور کو کافی عرصے سے کوئی حکایت نہیں ملی کہیں وہ آپ کے چھ ہزاری منصب کو ہی تختہ مشق نہ بنا ڈالے۔
ارے نہیں ایسی کوئی ڈیل نہیں۔ ابھی تو کئی حکائتیں لائن میں لگی ہوئی ہیں۔ نئی کوئی آ بھی گئی تو اسکو پوسٹ مارٹم کی تاریخ دیر سے ہی ملے گی
جب تک وہ حکایات کے ذبح خانے میں انتظار کرے گی۔
تو اب سوچ لو۔۔۔۔ اب کونسا دیر ہوئی ہے۔بہت شکریہ بھائی
ہاہاہاہاہاہا،،،ہاں نا بھیا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
دیر تو ہو گئی ہےتو اب سوچ لو۔۔۔ ۔ اب کونسا دیر ہوئی ہے۔
تم دیر کرتی نہیں دیر ہو جاتی ہے۔دیر تو ہو گئی ہے
ہاہاہاہاہاہاتم دیر کرتی نہیں دیر ہو جاتی ہے۔
بہت شکریہ آپی بہت خوبصورت لگ رہا ہے سبواہ جی واہ بہت مبارک ہو نیلممیرے آتے آتے اتنا کچھ نیا ہو جاتا ہے کہ میں آپکی کچھ پوسٹس تو پڑھ کر ریٹنگ کر دیتی ہوں باقی کچھ رہ جاتی ہیںاور مجھے بڑی خواہش ہے کہ نیلم سے کبھی محفل پر آن لائن گپ شپ ہو لائیو
بہت شکریہبہت بہت مبارک باد نیلم سس!
بالکل بالکل ضرور ساتھ میں ایک ٹوتھ برش بھی دے دینا تھا
انیس الرحمان بھائی شدہ شدہ ہیں۔ان کے سر پر بال کہاں
جی بالکل ٹوتھ پیسٹ بھی مل جائے تو کیاہی بات ہےاور ٹوتھ پیسٹ بھی