مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

نیرنگ خیال

لائبریرین
بڑے دنوں سے کوئی بندہ ہزاری ہزاری کی آواز نہیں لگا رہا تھا۔ لگتا کوئی بھی ہزاری بننے پر تیار نہیں۔o_O لیکن جناب دعائیں دیجئے نیلم کو جس نے 6ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور نہیں مبارکباد دیں۔:notworthy:

بہت عمدہ نیلم جاری رکھو یونہی محفلین کو حکایتیں سنانا اور نصحیتیں کرنا۔ :applause:
اللہ تمہیں ان مراسلوں میں رات دوگنی دن چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔ :p

congratulations013.gif

اور حکایتوں سے اک چیونٹی بھی تمہیں مبارکباد کہنے آئی ہے
9834e2d20b36a705.gif
یہ رہی 6ہزاری ہونے کی سند
Capture-2_zps782eb992.png
اور یہ رہا 6ہزرواں مراسلہ
6000_zps05c42743.png
نوٹ: ہمارے محاورے پر اعتراض نہ کرے کوئی۔ ہم کو معلوم کہ ہم نے الٹا لکھا۔ :notworthy:
 
نیلم

محفلین
بڑے دنوں سے کوئی بندہ ہزاری ہزاری کی آواز نہیں لگا رہا تھا۔ لگتا کوئی بھی ہزاری بننے پر تیار نہیں۔o_O لیکن جناب دعائیں دیجئے نیلم کو جس نے 6ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور نہیں مبارکباد دیں۔:notworthy:

بہت عمدہ نیلم جاری رکھو یونہی محفلین کو حکایتیں سنانا اور نصحیتیں کرنا۔ :applause:
اللہ تمہیں ان مراسلوں میں رات دوگنی دن چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔ :p

congratulations013.gif

اور حکایتوں سے اک چیونٹی بھی تمہیں مبارکباد کہنے آئی ہے
9834e2d20b36a705.gif
نوٹ: ہمارے محاورے پر اعتراض نہ کرے کوئی۔ ہم کو معلوم کہ ہم نے الٹا لکھا۔ :notworthy:
ہاہاہاہاہا
بہت شکریہ آپ کا بھی اور اس چیونٹی کا بھی:)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ بھئی ! چھ ہزار نصیحتیں ! شاباش ہے محفلین کو کہ سب ماشاءاللہ ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ :)

بہت بہت مبارک ہو نیلم آپ کو۔ :best:

اللہ آپ کے کلام میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔

خوش رہیے۔
 
احمد بھائی آپ پر بھی اس دھاگے کا اثر نہ ہوا تھا۔ الٹا آپ نے اپنے آپ کو عامل قرار دیا تھا وہاں، مجھے یاد ہے۔ :ROFLMAO:
 
نیلم

محفلین
واہ بھئی ! چھ ہزار نصیحتیں ! شاباش ہے محفلین کو کہ سب ماشاءاللہ ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ :)

بہت بہت مبارک ہو نیلم آپ کو۔ :best:

اللہ آپ کے کلام میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔

خوش رہیے۔
ہاہاہاہاہاہا
بہت شکریہ:)
اچھا آپ سب ویسے کے ویسے ہو میں سمجھی کچھ اثر ہوا ہو گا:D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم شاباش کے مستحق نہیں ہیں۔ :D
عاملوں کو شاباش کی ضرورت ہوتی ہے o_O

ہاہاہاہاہا
ہاں لیکن حکایتوں پر ہی اثر ہوا زیادہ آپ پہ کچھ نہیں :D
لو جی۔ جب تک حکایت دل میں نہ اترے اس کو نیا رنگ نہیں دیا جا سکتا۔:D کیا بات کی آپ نے۔ :biggrin:
 
Top