مس بھٹی
محفلین
پھر اسکا استعمال پراٹھا رول کے لیے قطعا مناسب نہیںیہ بہت ہی ڈرائی ہوتا ہے۔ اس لئے آسانی سے استعمال کرتا ہوں
پھر اسکا استعمال پراٹھا رول کے لیے قطعا مناسب نہیںیہ بہت ہی ڈرائی ہوتا ہے۔ اس لئے آسانی سے استعمال کرتا ہوں
پیٹا بریڈ ٹرائی کر لیں (شوارمہ والی روٹی)آپ کا شکریہ۔ یہاں جہاں میں رہتا ہوں یا کچھ دیگر اراکین محفل رہتے ہیں، وہاں ڈان کی پراڈکٹس نہیں ملتیں اور نہ ہی کوئی اور فروزن پراٹھا وغیرہ
انڈے کی صرف سفیدی ڈلتی ہے اور ستم ضریفی دیکھئے اُسکو پکایا بھی نہیں جاتا۔نقصان دہ ہارٹ پیشنٹس کے لیے ہو سکتا کیونکہ یہ انڈا اور ڈھیر سارے آئل سے بنتا شاید اس لیے
باقی اللہ بہتر جانتا ہے
پیٹا بریڈ ٹرائی کر لیں (شوارمہ والی روٹی)
واہ جی واہ خؤش رہیںپراٹھا رول کے لیے"ریسیپی وہ بتاؤں گی جس میں بنایا"ڈان پلین پراٹھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ 3 عددکے اینڈ اینز چکن چنکس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ حسب ضرورت "فرائی کر لیں"مایونیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ حسب ضرورتکریم چیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچےبند گوبھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک کپ "حسب ضرورت"کیچپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تین کھانے کے چمچمےچیز سلائسز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ 1 سلائسترکیب:- بہت کم آئل میں پراٹھا پھلکے کی مانند سینک سینک کر پکانا ہے۔۔۔ ۔ چکن چنکس فرائی کرنے ہیں اب پراٹھے پر کیچپ لگانا ہے اس پر چکن چنکس رکھنے ہیںمایونیز اور کریم چیز میں باریک لمبائی میں کٹی بند گوبھی مکس کر کے جو آمیش بنانا وہ چنکس کے اوپر رکھنا آمیزے کے اوپر چیز سلائس کے لمبائی میں تین ٹکڑے یعنی پٹیاں کاتنی پٹیوں کے تین حصے کر کے ہر پڑاٹھے پر آمیزے کے اوپر رکھناپھر رول کر کے گرم توے پر الٹا رکھنا ہے جس طرف چیز ہو گا یعنی چیز پگھلانے کے لیے کرنا ہےپھر کیچپ کے ساتھ سرو کریں اور مجھے دعائیں دیں
انڈے کی صرف سفیدی ڈلتی ہے اور ستم ضریفی دیکھئے اُسکو پکایا بھی نہیں جاتا۔
واہ جی واہ خؤش رہیں
ایک بات اور بتائیں کہ
4 اشخاص ہیں جو ماشاءاللہ 8 کے برابر کھاتے ہیں
ان کے لیئے کیا کوانٹٹی ہونی چاہیئے
ہمارے گھر میں دو وقت کھاتے ہیںیہ ایک ہی بہت ہیوی ہوتا ہے چیز اسے ہیوی بنا دیتی ہے 6 آوورز سے پہلے بھوک نہیں لگتی
تو فرائی کرلیںشوارمہ والی روٹی ڈرائی ہوتی ہے وہ مزہ نہیں دے گی ایک کام کریں بلکہ ٹہریں میں خود آج پراٹھا بناتی گھر پر اگر تجربہ کامیاب رہا ذائقہ میں فرق نہیں آیا تو بتاؤں گی پھر بیشک وہ پراٹھا استعمال کر سکتے رات تک کا انتظار
ہمارے گھر میں دو وقت کھاتے ہیں
اور ماشاءاللہ بہت ہی بھر پور کھاتے ہیں
(یہ الگ بات ہے کہ کھایا ہوا لگتا نہیں ہے اور امی کہتی ہیں کہ کھانا پتا نہیں کہاں جاتا ہے)
اسلیئے آپ سے پوچھا تھا
دیکھیں جی کھانا اگر لائٹ ہو تو پھرکیا فائدہجی اسکو کھانے کے طور پر مت لیا جائے یعنی 9،10 بجے رات میں اگر کبھی رات کا کھانا لائٹ کھایا تو اسے انجوائے کر سکتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہاتوار کی رات کو چیزی پراٹھا رول بنایا الحمد اللہ اچھا بنا تھا آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں اس کے علاوہ ساتھ " روائیتی مٹھائیاں" پروگرام میں ڈرائی فروٹ چکی بنانا چیکھی تھی وہ بھی فورا بنا لی الحمد اللہ اچھا بنا سب
دو تین کلو کا تو ہو گا ؛)اس میں مائونیز بھی ہے، کریم چیز بھی ہے اور الگ سے چیز بھی اتنا ہیوی تو میں کھا ہی نہیں سکتی