محمداحمد
لائبریرین
میں اتنی بھی اسٹوپڈ نہیں اس کا مطلب
اتنی بھی
میں اتنی بھی اسٹوپڈ نہیں اس کا مطلب
ارےبھائی اب سب کچھ ہم ہی بتائے...کچھ اپنا دماغ بھی استمعال کریں.lolllllیہ کونسا گونگا ہے جسے لکھنا آتا ہے ؟؟؟؟؟
ارےبھائی اب سب کچھ ہم ہی بتائے...کچھ اپنا دماغ بھی استمعال کریں.lolllll
ظاہرہے.....اُن کےلیےتھاجن کے پاس دماغ ہے اور وہ ہیں صنف نازک.....اچھا۔۔۔ ۔! یعنی یہ چیلینج ہمارے لئے نہیں تھا۔
چلیےجی اب ایک اور چیلنج خاص آپ بھائیوں کے لیےہےاچھا۔۔۔ ۔! یعنی یہ چیلینج ہمارے لئے نہیں تھا۔
اس سے ثابت ہوا کہ محفل والے اتنا لکھ لکھ کر اندھوں کو ان کے مرغی چور کی اطلاع دیتے رہتے ہیں اور بہرے مُرغی ہضم کر کے ڈکار بھی نہیں مارتے کہ اندھوں کو پتہ نہ چل جائےاچھا۔۔۔ ۔! ہم سمجھے تھے کہ صرف اردو محفل واہے ہی لکھ لکھ کر باتیں کرتے ہیں۔
چلیےجی اب ایک اور چیلنج خاص آپ بھائیوں کے لیےہے
fill the blank withلیکن ہمارے پاس تو "وہ" ہے ہی نہیں "وہ" کیا کہتے ہیں اُسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ظاہرہے.....اُن کےلیےتھاجن کے پاس دماغ ہے اور وہ ہیں صنف نازک.....
ویری فنی...ویسے جب ہم نے اسے پڑھا تو "تھا" کی جگہ "ہے" اور "ہے" کی جگہ "تھا" پڑھا۔
چلیےجی اب ایک اور چیلنج خاص آپ بھائیوں کے لیےہے
محترم بہنو بھائیو مجھے تو انگلش آتی ہی نہیں ۔fill the blank with
"yes" or "no"
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 3
fill the blank with
"yes" or "no"
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 3
پہلےاسے فل کریں پھر پتہ چلے گا ،ہےکہ نہیں
نہیں آپ کو اسی دھاگے میں دماغ کی دہی بنانی ہو گی....اس کے لئے دماغ کی نہیں بھیجے کی ضرورت ہے اور وہ ہم پہلے ہی "بھیج" چکے ہیں؟
ویسے سب کے سامنے اس قسم کے اقبالِ جرم کروانا ٹھیک نہیں ہے۔ ہم کسی اور دن نسبتاً سنسان دھاگے میں اپنی "غیر (حاضر) دماغی کا ثبوت فراہم کردیں گے۔
نہیں آپ کو اسی دھاگے میں دماغ کی دہی بنانی ہو گی....